
سوال: میّت کو غُسل دینا سنت ہے فرض ہے یا واجب؟ اور میت کو بغیر غُسل کے دفن کرنا کیسا ہے؟
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: فرض نماز کے بعد کہ جو جماعتِ مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائے، ایک بار بلند آواز سے تکبیر کہنا واجب ہے، اِسے تکبیرِ تشریق کہتے ہیں۔ البتہ قضا نمازوں کی جما...
پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے نکلنے والا پانی کیا وضو توڑدے گا؟
سوال: پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے جو پانی نکلتا ہے، کیا اس پانی کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: فرض ہوجاتیں اور اگر ممانعت کی جاتی توحرام ہوجاتیں، پھر جو انہیں چھوڑتا یا کرتا تو گناہ میں پڑتا، لہذا لوگوں کو مشقت سے بچاتے ہوئے ان کے متعلق کچھ بھی ...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: فرض نہیں رہتا۔ فی الفتاوی الخیریۃ العتہ قلۃ الفھم واختلاط الکلام وفساد التدبیر وذٰلک بسبب اختلاط العقل فیشبہ مرۃ کلامہ کلام العقلاء ومرۃ کلام المجانین...
اعضائے وضو خشک ہونے کے بعد تحیۃ الوضو پڑھنا
سوال: جب وضو کر لیں اور وضو کا پانی خشک ہو جائے تو کیا اسی وضو سے تحیۃ الوضو نماز پڑھ سکتے ہیں؟
غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم
جواب: فرض غسل کرلیا ،اور پھر غسل کے بعد بغیرشہوت کے کچھ منی نکلی ،تو اب اس کے نکلنے پر دوبارہ سے غسل کرنا لازم ہوگا ، کیونکہ یہ اسی پہلے والی منی ہی کا...
صرف غسل کے فرائض پورے کر لیے جائیں تو کیا غسل ہو جائے گا ؟
سوال: اگر کوئی غسل میں پورا وضو نہ کرے بلکہ صرف تین بار کلی اور تین بار ناک میں پانی چڑھا کر پورے جسم پر پانی بہا دے تو کیا غسل ہو جائے گا
تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔