
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
جواب: جانورخریدااوراسے بیمارپایا،اس کاعلاج کیایااپنے کام کے لیے اس پرسوارہوا،تواب خریدارکے لیے جائزنہیں کہ اسے واپس کرے۔(فتاوی عالمگیری،کتاب البیوع،الباب ال...
قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ قربانی کی کھال صرف مدرسہ میں لگ سکتی ہے، مسجد میں نہیں۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟
سوال: قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟
بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے، پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی، تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل: محمد شریف(خداداد کالونی، کراچی)
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: بیچنا یا دوسری جگہ سے تبدیل کرنا،جائز نہیں ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ شرعی طور پرکسی جگہ کو لکھ کر ہی وقف کرنا ضروری نہیں،زبان سے وقف کرنے سے ب...
جواب: بیچنا اور خریدنا سب جائز اور معتبر ہو گا۔(الھدایۃ مع حاشیۃ اللکھنوی، جلد 08، صفحہ 352، مطبوعۃ ادارۃ القرآن، کراتشی) یہاں”یکتب“ اور”یومئ“ کے درمیا...
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)
جانور کے کان میں سوراخ ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: گورنمنٹ بعض جانوروں کے کان میں سیل کے لیے سوراخ کردیتی ہے، ایسے جانور کی قربانی کرنا کیسا ؟
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: بیچنا مطلقاً گناہ ہوجائے ،بلکہ اصل چیز یہ ہے کہ اِس وقت آبادی بہت بڑھ چکی ہے۔ کون سی چیز کہاں کس کو متاثر کرتی ہے؟ کس کو نہیں؟ یہ ہر جگہ کا مختلف معا...