
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: پر عمل ہے۔ شرح الہمزیہ میں ہے:”ھو المشھور و علیہ العمل“یہی مشہور اور اسی پر عمل ہے۔(فتاوی رضویہ، ج 26 ، ص 411 ، 412، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) اسی...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: کپڑے پہنانایہ سب غریبوں کی فلاح کے لیے ہیں۔ قربانی بھی ایک ایسا موقع ہے جس میں عبادت کے ساتھ اَز اَوّل تا آخِر غریبوں بلکہ پورے معاشرے کی مدد کا بہت...
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
جواب: کپڑے کے کہ نجس جگہ بچھاکر پڑھی اوراس کی رنگت یابومحسوس نہ ہو،تونماز ہوجائے گی کہ یہ کپڑانجاست و مصلی میں فاصل ہوجائے گاکہ بدن ِمصلی کاتابع نہیں ۔“ مزی...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔
مستعمل پانی سے بدن پر لگی ناپاکی دھونا کیسا؟
جواب: کپڑےاور بدن پر نجاست حقیقیہ لگی ہو تو وہ مرئیہ ہو یاغیرمرئیہ ،مطلق پانی سے تو بالاتفاق پاک ہوجائےگی اورصحیح قول کے مطابق مستعمل پانی سے بھی پاک ہوجائے...
طہارت کے لئے نجاست کی بدبو بھی زائل ہونا ضروری ہے
جواب: پر لگی ہوئی نجاست کو جبکہ وہ درہم سے زائد ہو،تو پانی کے ساتھ دھونا فرض ہےیہاں تک کہ نجاست کا اثر یعنی بدبو ختم ہوجائے۔اور بدبو دور کرنا زیادہ مشکل نہی...
کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا
جواب: کپڑے پہن لیے اور بے حرمتی سے خوشی کے راستے پر چل کر ان کی صحبت اختیار کرلی ۔ غرضیکہ وہ خود ستائی میں مبتلا ہو کر حق و باطل کی راہ میں قوت امتیاز سے بی...
کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟
جواب: پر کوئی نجاست نہ ہو تو اس کے غسل کا پانی مستعمل ہوگا ، نجس نہ ہوگا، مگر امام محمدعلیہ الرحمہ کا اس پانی کو مطلق نجس ذکر کرنا اس وجہ سے ہے کہ میت کا ...
دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟
سوال: بہارِ شریعت جلد1، صفحہ 397 پر مسئلہ 8 میں ہےکہ چائے سے دھوئیں تو پاک ہوجائے گا۔ جبکہ مسئلہ 10 میں لکھا ہے کہ دودھ سے دھویا تو پاک نہیں ہوگا۔ ان دونوں میں فرق کیوں ہے جبکہ چائے میں بھی دودھ ہوتا ہے اور اس سے کپڑا پاک ہورہا ہے؟