
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: مردوں کے لیے ممنوع۔‘‘(مرآۃ المناجیح،جلد6، صفحہ 134،مطبوعہ کراچی) ناخنوں پر جرم دار مہندی کا اتارنا، ممکن ہو، تو وضو و غسل کے لیے اسے اتارنا ہو...
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھلا رہا ،تو نماز فاسد ہوجاتی ہے اور چوتھائی سے کم میں فساد نہیں ،خواتین پر لازم ہے کہ جن اعضاء کو چھپانے کا حکم ہے ، انہ...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
جواب: مردوں پرواجب ہےجوعاقل ،آزاداوربغیرکسی حرج کےمسجدمیں پہنچنےپرقادرہوں۔(بد ائع الصنائع،کتاب الصلاۃ، ج1،ص384،مطبوعہ کوئٹہ) اعلی حضرت امام احمدرضاخان ع...
جواب: بارے میں درمختاراور فتاوی عالمگیری میں ہے:واللفظ للآخر’’تحریک الخاتم سنۃ ان کان واسعاوفرض ان کان ضیقابحیث لم یصل الماء تحتہ‘‘ترجمہ:انگوٹھی اگرکشادہ ہ...
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص شوگر، بلڈ پریشر اور گرد ے کا مریض ہے روزہ نہیں رکھ سکتا اس کیلئے کیا حکم ہے ؟اسکے ایک روزے کا فدیہ کیا ہو گا اور پورے رمضان کے روزوں کے فدیہ کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ سائل: منیر بخش (لائنز ایریا ، باب المدینہ ، کراچی )
کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص جمعہ میں قعدہ میں شامل ہوا ہو، اسے رکوع نہ ملا ہو تو کیا اس کی نماز جمعہ ہو جائے گی، اور ثواب مل جائے گا؟ رہنمائی فرما دیں۔
جواب: پہنچتا ہو(۴)فاسقِ معلن نہ ہو۔ جس شخص میں بیان کی گئی چاروں شرطیں پائی جائیں ،و ہی حقیقت میں جامع شرائط پیر اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نائب ہے...
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
جواب: مردوں اور عورتوں کے لیے بِالْاِجماع سنتِ مؤکدہ ہے۔(درمختارمع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ،باب الوتروالنوافل،ج02،ص597،مطبوعہ کوئٹہ) مذکورہ بالاعبارت کے تح...