
قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری والدہ ماضی کی قضاء نمازیں وقتی نمازوں کے ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہیں،اسکے متعلق سوال یہ ہے کہ کیا وہ وقتی نمازوں کی طرح قضاء نمازیں بھی بیٹھ کر پڑھ سکتی ہیں جبکہ یہ نمازیں تندرستی کی حالت میں قضاء ہوئی تھی،اور وقتی نمازیں اسلئے بیٹھ کر ادا کر تی ہیں کہ وہ جوڑوں کے درد کے باعث قیام او ر سجدہ ادا نہیں کر سکتی،برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
شادی میں دولہا کا غیر محرم عورتوں کے ساتھ تصویر کھنچوانا
جواب: شرعی حکم پر ہی عمل کیا جائے گا چاہے اس سے کوئی ناراض ہو یا نہ ہو۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ...
کسی کی طرف سے سلام پہنچانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ زید نے بکر کو کہا کہ خالد کو میرا سلام کہہ دینا۔ بکر نے ہامی بھر لی، تو اب اس کےلیے سلام پہنچانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
تین طلاق کے بعدعورت عدت کہاں گزارے گی؟
جواب: شرعی شوہرکا گھر چھوڑ کر اپنے والدین کے گھر یا کسی اور جگہ عدّت نہیں گزارسکتی ہاں شوہر زبردستی نکال دے تو اور بات ہے مجبوراً والدین وغیرہ کے گھر عدّت ...
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔
کیا جادو کرنے والا کافر ہو جاتا ہے؟
جواب: شرعی ثبوت کے بغیر محض شک یا سنی سنائی باتوں کی وجہ سے یاکسی عامل کے کہنے پر کسی مسلمان کے بارے میں یوں کہنا کہ’’اس نے مجھ پر یا فلاں پر جادو کیا ہواہ...
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)
قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے؟
جواب: شرعی اس کی قبرکوکھولنااوراس میں کسی دوسرےمردےکودفن کردیناشدیدناجائزوحرام ہےکہ جب کسی میت کودفن کردیاجائے،تواب وہ رازِالہی ہے کہ خدا نے اس کے ساتھ کیا ...
مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے یہ شعر پڑھنا کیسا؟
جواب: شرعی، حضرت عزت کی شان میں بولنا ممنوع قطعی۔"(فتاوی شارح بخاری،ج 1،ص 281،مکتبہ برکات المدینہ) رد المحتار میں ہے ” ان مجرد ایھام المعنی المحال کاف ف...