سرچ کریں

Displaying 2661 to 2670 out of 4195 results

2661

مرد حضرات کا پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانا

جواب: جائز ہے کہ جس سے بال سیاہ یاسیاہ کے مشابہ نہ ہوں ( یعنی ایسے نہ ہوں، جو سیاہ ہی کی طرح نظر آئیں )جبکہ ہاتھ یا پاؤں یا اس کے تلووں پر،حتی کہ ہاتھ یا...

2661
2662

کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا

جواب: جائز ہے اور اس طرح کرنے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی۔ لیکن یہ نہیں کرسکتاکہ پہلے زکوۃ کے پیسے اپنے اوپرخرچ کرلے اورپھربعدمیں اپنے طور پر اپنی رقم اس کی زکوۃ ...

2662
2663

جملہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش بولنا

جواب: جائز نہیں ہےکہ اس بارے میں مختلف روایات ہیں ۔لہذا انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے بارے میں کہنا ہو تو اس طرح کہہ سکتے ہیں کہ کم وبیش ایک لاکھ چو...

2663
2664

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

جواب: جائز نہیں ہے ۔ اگر بامر مجبوری آپ اٹھ کر نماز جنازہ پڑھانے کے لیے مسجد کے باہر اس میدان میں جائیں گے ، جو فنائے مسجد بھی نہیں ہے ، بلکہ مسجد سے ج...

2664
2665

مرد کے لیے ریشمی کپڑا پہننے کا حکم

سوال: مرد کو ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے یا نہیں؟

2665
2666

ہادی نام کے ساتھ محمد لگانا کیسا ہے؟

جواب: جائز ہے کہ اگرچہ اللہ عَزوَجَل کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے کہ ہا...

2666
2667

بوسکی کا کپڑا پہننے کا حکم

سوال: بوسکی کپڑا پہننا جائز ہے؟

2667
2668

نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ رکھنے کا حکم

جواب: جائز ہے ،بلکہ خواتین کو اسی طریقے کو اختیار کرنا چاہئے ۔ مجمع الانہر میں ہے :’’یجوز ادخالھما فی الکمین فی غیر حال التکبیر الاول لکن الاولی اخ...

2668
2669

جانوروں میں سرجری کے ذریعے بچے جننے کی صلاحیت ختم کروانا کیسا؟

سوال: آج کل بلیوں کی سرجری کرکے نر کے خصیے اورمادہ کے رحم کو نکال دیا جاتا ہے،کیا یہ جائز ہے؟

2669
2670

صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

جواب: جائز نہیں، جیسا کہ تبیین میں مذکور ہے۔ اور اگر وہ بالغ اولاد ہو اور فقیر ہو تو اس صورت میں انہیں زکوٰۃ دینا شرعاً جائز ہے ۔(فتاویٰ عالمگیری، کتاب الصو...

2670