
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
سوال: میں گزشتہ دنوں عمرے پر گیا،وہاں میں نے ایک رات لگاتار کئی طواف کیے لیکن ہر ایک کے بعد نمازِطواف کرنے کی بجائےآخر میں ہر طواف کی الگ الگ دو رکعتیں ادا کرلیں۔رہنمائی فرمائیں کہ میرا یوں نماز طواف ادا کیے بغیر لگاتار کئی طواف کرنا کیسا تھا اور وہ طواف درست ہوئے یا نہیں؟
عورت کا بغیر مَحْرَم کے حج وعمرہ پر جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت بغیر مَحْرَم حج وعمرے کیلئے جاسکتی ہے؟ جبکہ عورت بغیر محرم دیگر ممالک اور اپنے ملک میں دیگر شہروں کا سفر کرتی ہے تو حج یا عمرے کے لئے کیوں نہیں جاسکتی؟ کسی عورت کے پاس محدود رَقْم ہو جس سے وہ خود حج یا عمرہ کرسکتی ہے تو کیا کسی گروپ یا فیملی کے ساتھ جاسکتی ہے؟
حج و عمرہ کے لئے جاتے ہوئے تجارتی سامان ساتھ لے جانے کا حکم
جواب: عمرے کے لیے جاتے ہوئےجائز سامانِ تجارت لے کر جانے میں شرعا کوئی حرج نہیں جبکہ اس کی وجہ سے حج وعمرہ کے افعال میں کوئی فرق نہ آئے۔ البتہ اس بات کا خیا...
جواب: عمرے کے علاوہ حلق کروانا ثابت نہیں۔ البتہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنا سر منڈوایا کرتے تھے تاکہ غسل میں مشکل نہ ہو۔ اگر کوئی سر کے بال بالکل ختم کروا ...
طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عمرے کے چکروں کی تعداد میں شک ہوگیا، تو اس چکر کو دوبارہ سے ادا کرے، اور غالب گمان پر بنیاد رنہ رکھے۔(بحر الرائق، ج 02، ص 356، دار الکتاب الاسلامی) ...
بہنوئی کے ساتھ عمرہ کے لئے جانا
جواب: عمرے کے لئے جائے یا کسی اور کام کے لئے۔ لہٰذا اگر عمرہ کے لیے 92کلومیٹریااس سے زائد سفر کرنا پڑے گاتو بغیر محرم ہرگزہرگز عمرہ کا سفر نہیں کرسکتی اور...
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟
جواب: عمرے کے افعال ادا کرے گا پھر حج کے افعال بجالائے گا، اسی طرح محیط سرخسی میں ہے پس طواف قدوم کے سات چکر لگائے گا اور سعی کرے گا، اسی طرح ہدایہ میں ہے۔...