
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: رقم الحدیث:2786،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اس کی شرح میں علامہ علی قاری رحمۃ اللہ علیہ مرقاۃ المفاتیح میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’(يعني زانية)لأنها...
جواب: رقم الحدیث3887،دار طوق النجاۃ) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں :’’خیال رہے کہ الله تعالٰی ارحم الراحمین ہےحضو...
سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم
جواب: رقم رشوت ہے کیونکہ اس رقم کے بدلے کوئی چیز نہیں ملتی،بلکہ صرف اس آن لائن کمپنی میں کام کرنے کا حق ملتا ہے۔بالفاظ دیگر وہ رقم دینے والا صرف کمپنی میں ن...
ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نےہیوی ڈپازٹ پر روم دیا ہےتو ہیوی ڈپازٹ کے وہ پیسے تین ،چار لاکھ ہم نے خرچ کئےتو جب ہم اپنی رقم کی زکوۃ نکالیں گے تو ہیوی ڈپازٹ کی رقم مائنس کرکے زکوۃ ادا کرنی ہے یا اسی کو ملا کرکیونکہ ہیوی ڈپازٹ کی رقم تو ہم نے اس شخص کو واپس کرنی ہے ؟
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
قرض واپس نہ کرنے کی قسم کھائی پھر واپس کردیا تو حکم
سوال: مجھ پر کسی شخص کی کچھ رقم قرض ہے، اگر میں اس سے کہتا ہوں کہ قرآن کی قسم میں تیری رقم واپس نہیں دوں گا یا قسم کے الفاظ کہے بغیرصرف قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ میں تیری رقم نہیں دوں گا اور بعد میں وہ رقم دے دوں تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی اور اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
بلڈر کا مزید رقم طلب کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں دو سال پہلے بلڈر سے 63 لاکھ روپے کا ایک فلیٹ بک کروایا تھا اور کچھ رقم ایڈوانس کے طور پر دے چکا تھا، اب سیمنٹ اور سریے کے ریٹ کافی زیادہ بڑھ چکے ہیں جس کی وجہ سے بلڈر کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے، کیا بلڈر کا سودا ہوجانے کے بعد مزید رقم کا مطالبہ کرنا درست ہے؟
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: رقم الحدیث: 1002، دار إحياء الكتب العربية) نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ستونوں کے درمیان کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے اجتناب کیا جاتا تھا، چنانچہ جامع ترمذی کی...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
سوال: کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرسکتا ہوں؟ کیا اس طرح حج کرنے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی؟