
نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم
سوال: کسی عاقل بالغ کے پاس صرف دو تولہ سونا ہے، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں، اب عید کے دن اسے اگر ایک ہزار روپے عیدی مل جاتی ہے، تو کیا اب اس پر قربانی واجب ہو جائے گی؟
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔
میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا
جواب: جانور میں دو حصے ڈال لیں۔ ایسا نہیں کر سکتے کہ ایک فرد قربانی کرے اور دوسرا سمجھے کہ میری طرف سے بھی قربانی ادا ہوگئی،ایسا کیا تو گناہگار ہوں گے اور ...
بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
سوال: بڑے جانور جیسے گائے یا بھینس میں عقیقہ کا حصہ شامل کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جانوروں میں سرجری کے ذریعے بچے جننے کی صلاحیت ختم کروانا کیسا؟
سوال: آج کل بلیوں کی سرجری کرکے نر کے خصیے اورمادہ کے رحم کو نکال دیا جاتا ہے،کیا یہ جائز ہے؟
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
سوال: قصاب لوگ جانور کے ذبح ہونے کے بعد اس کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی اس کی گردن مروڑ کے توڑ دیتے ہیں تاکہ جلدی جان چلی جائے،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟اور اسکا شرعی حکم کیا ہے؟
غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنا کیسا ؟
سوال: عیسائی بیوپاری سے قربانی کا جانور خریدنے کا کیا حکم ہے ؟
قربانی کے جانور کے پیٹ سے ذبح کے بعد بچہ نکل آئے تو اس کے متعلق تفصیل
سوال: اگر قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد اس کےپیٹ سے بچہ نکل آئے تو کیا حکم ہوگا؟
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
جواب: جانور قربان کرنے کی منت مانی ہو تو اس صورت میں قربانی کرنا ہی واجب ہوتا ہے، کیونکہ قربانی کرنا قربتِ مقصودہ ہے اور یہ قربت خون بہانے ہی سے حاصل ہوسکتی...