
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے عمرہ ادا کیا، صرف تقصیر کرنا باقی تھی کہ وہ ہوٹل میں آگئی اور پورا دن گزر گیا اور اگلے دن شام کو تقصیر کی اس دوران اس عورت نے کوئی محظورِ احرام کام نہیں کیا، دریافت طلب امر یہ ہے کہ تقصیر میں تقریباً دو دن کی تاخیر کرنے سے کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا؟
ام رومان کا مطلب اور ام رومان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خواتین کے نام پر ہو کہ حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور امید ہے کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہو...
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
جواب: خواتین کو کربلا ،بغداد شریف ،ایران ،عراق کی زیارات کےلئے جانے کی اجازت نہیں ہے۔خواتین کو چاہیے کہ گھر پر رہتے ہوئے صاحبِ مزار کی ا رواح کو ایصالِ ثو...
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: خواتین کے مخصوص مسائل" میں ہے: ”اگر عورت کو پہلے بھی حیض آچکا ہے لیکن اس بار عادت والے دن شروع ہونے کے بعد دس دن سے زیادہ جاری رہا تو جتنے دن اس عورت ...
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرہ کر کے حلق کروایا تھا، پھر جلد ہی عمرہ کیا، بال ابھی ایک پورے سے چھوٹے ہیں، تو میں احرام سے کیسے باہر آ سکتا ہوں، جبکہ میں حلق نہیں کروا سکتا، کیونکہ سر میں دانے ہیں؟
ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: خواتین کے مخصوص مسائل‘‘ میں ہے: ’’جتنے دن حیض آنے کی عادت تھی، اس بار اتنے دن سے کم آیا، یا زیادہ آیا۔۔۔ لیکن ہے دس دن سے کم تو یہ سارے کا سار احیض...
چارماہ سے کم کا حمل ضائع کرنے کا حکم
جواب: احرام والا شخص ،شکاری جاندار کے انڈےتوڑ دے تو اس پر تاوان لازم آتا ہے کیونکہ انڈے جاندار کی اصل ہیں تو جب وہاں احرام والےسے انڈے ضائع کرنےپر جنایت کا ...
حلق کے بعداحرام کی چادروں میں نفلی طواف
سوال: اگر کسی نے مکمل عمرہ کر کے حلق بھی کر لیا تو کیا احرام اتارے بغیر اسی حالت میں نفل طواف کر سکتا ہے؟
احرام کی حالت میں ہاتھ کے تھوڑے سے حصے پر خوشبو لگی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر احرام کی حالت میں ہاتھ کی انگلی کے اوپر والے پَورے کے ایک چھوٹے سے حصے پر عطر لگ جائے اور خوشبو بھی بس اُسی جگہ سے آ رہی ہو، پُورے ہاتھ یا دوسری انگلیوں سے نہیں آ رہی تو کیا اُس پر دَم لازم ہو گا؟