سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: زمانہ تفسیر ” تفسیر صراط الجنان “میں ہے:”﴿اِنَّمَا کَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِیۡنَ﴾مسلمانوں کی بات تو یہی ہے۔} اس آیت میں اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ش...
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
سوال: اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں؟
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
سوال: اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
جواب: زمانہ ٹائی لگاناً،شرعاجائزہے، البتہ اس سے بچنابہترہے۔اس میں تفصیل یہ ہے کہ: قوانین شرع کی روسےجوچیزکفارکاشعارخاص ہووہ مسلمان کے لیے اپنانا،حرام ہو...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: زمانہ کی بھی جرأت نہیں کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے فرمان کو نہ مانے اور اس کی بجائے یہ باطل جملہ کہے کہ دین میں اتنی سختی نہیں۔ کوئی حدیث سے جاہل ہو ،تو ج...
جواب: زمانہ مقرّر کا تقریر و بیان کی اجرت لینا جائز ہے اور جو مقرّر طے کرکے اجرت لیتا ہے اس کا وعظ و بیان سننا جائز ہے بشرطیکہ صحیح العقیدہ سنّی ہو۔ امامِ ا...
حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شرعی مسافت کی مقدارسفرکرنے والامسافر،اپنی قضا نمازوں کی ادائیگی کس طرح کرے گا ؟
سوال: نمازقضاکب ہوتی ہے ؟