
جواب: لیے تھا۔ (ان کا قول: محظور سے بچتے ہوئے) بوسہ کے جواز کے لئے یہ قید ہے بہرحال بوسہ شہوت کے لئے ہو تو حرام ہے۔(حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح، صفحہ 57...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: بنانے اور انہیں پاک صاف اور معطر رکھنے کا حکم ارشاد فرمایا۔ (سنن ابی داؤد ، کتاب الصلوٰۃ،باب اتخاذ المساجد فی الدور،جلد1،صفحہ78،مطبوعہ لاھور) مسج...
محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم
جواب: بنانے والے ہیں۔(صحیح البخاری، باب عذاب المصورین یوم القیامۃ، جلد 7، صفحہ 167، حدیث: 5950، دار طوق النجاۃ) بحرالرائق میں ہے "ظاہر کلام النووی فی شرح م...
جواب: بنانے کے لئے جو جو نسخے اللہ کے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے عطا فرمائے ہیں، ان پرعمل پیرا ہوئے بغیرانسانی معاشرے کی تہذیب و ترقّی ممکن ہی نہ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: بنانے والے کو اپنا پاؤں دکھاتے ہوئے کہے کہ تم اپنے پاس موجود چمڑے سے میرے اس پاؤں کے مطابق موزہ بنا دو یا سنار کو کہے اپنی چاندی سے مجھے ایک انگوٹھی ب...
شرٹ پر اپنی تصویر پرنٹ کروانا کیسا ؟
جواب: بنانے والوں کو ہوگا اور اللہ پاک انہیں اس وقت تک عذاب میں مبتلا رکھے گا،جب تک وہ اس تصویر میں روح نہ ڈال دیں اور وہ ہر گز اس میں روح نہیں ڈال سکیں گے۔...
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
جواب: بنانے اور فروخت کرنے کے ناجائز ہونے کے بارے میں در مختار میں ہے”فاذا ثبت کراھۃ لبسھا للتختم ثبت کراھۃ بیعھا وصیغھا لما فیہ من الاعانۃ علی ما لایجوز، و...
انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا
جواب: لیے کہ انشورنس کمپنی بیمہ ہولڈرسےجن شرائط و اصول کے تحت رقم لیتی ہے، اس کی بناء پراس رقم کی حیثیت فقط قرض کی ہوتی ہے،اس لیے پالیسی لینے والاشخص(قرض خو...
پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پرائز بانڈکی خریداری، اس پر درج قیمت کے علاوہ مزید اضافی رقم کے ساتھ کی جاتی ہے ۔جس کو عرف میں Onپر خریدنا، بیچنا بھی کہا جاتا ہے ۔پرائز بانڈ مارکیٹ میں ایک طریقہ یہ بھی رائج ہوتا جارہا ہے، کہ انعامی بانڈزکی سیریز کی خرید وفروخت یوں کرتے ہیں کہ مثلاًاس سیریز654301 کی پوری سیریز سو بانڈز پر مشتمل خریدلیتے ہیں، اس طرح کہ اس سیریز کے پہلے بانڈ کی فوٹو کاپی بیچتے ہیں اوربیچنے والاحکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائزبانڈاپنے ہی پاس رکھتاہےاورخریدارکوفقط فوٹو کاپیاں دیتاہےاوراس کے بدلے ہر پرائز بانڈ پرجومخصوص رقم لی جاتی ہے وہ وصول کرلیتاہے اوراس طرح جس کے پاس مثال کے طورپرساڑھے سات ہزاروالے 100پرائزبانڈزحاصل کرنے کے لئےان کی قیمت7,50,000(ساڑھے سات لاکھ)روپے نہ بھی ہوں وہ شخص بھی بس اضافی چارجزجیسے 2500 روپےدے کران کی 100فوٹوکاپیاں حاصل کرسکتاہے،پھرجب تک تاریخ نہ آجائے وہ بیچنے والاان سیریز کے پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیاں کسی اورکو نہیں دے سکتا۔اگر مخصوص تاریخ پران پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کےنمبرزمیں سے کسی پرانعام نکل گیاتواس خریدار کوپوراانعام مل جاتاہےاور اگرانعام نہیں نکلاتووہ فوٹوکاپیاں ضائع قرارپاتی ہیں اوردیئےگئے اضافی چارجزکامالک پرائزبانڈکی فوٹوکاپیاں بیچنے والا ہی قرار پاتا ہے ۔ میراسوال یہ ہے کہ پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کی خریدوفروخت جائزہے یانہیں؟ سائل:شجاع عطاری(3/A-5،نارتھ کراچی)