سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 3821 results

261

مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم پچیس ہزار کا جانور خریدتے ہیں اور کسی کو پالنے کے لئے دے دیتے ہیں، جب وہ جانور بڑا ہوجاتا ہے تو اس کو بیچ کر آدھے پیسے پالنے والا لے لیتا ہے اورآدھے پیسے خرید کر دینے والا۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟

261
262

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟

262
263

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

جواب: دینے کا ضابطہ مقررنہ کرلیتے، بلکہ کبھی بعینہٖ انہیں کو پہنچاتے، کبھی بطور خود انہیں یہاں رکھ کر مرسل الیہ کو وہاں کے خزانے سے دیتے، تو بھی محض اجارہ ر...

263
264

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: طلاق النص، بخلاف الذبح والتصدق على فقراء مكة أفضل، بحر“ ترجمہ: شارح رحمۃ اللہ علیہ کا قول (جہاں چاہے) یعنی حرم کے علاوہ یا حرم میں، اگرچہ حرم کے فقیر ...

264
265

میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانے کا اسلامی طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟

265
266

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

266
267

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: طلاق دے دی ہو، اگرچہ تین طلاقیں، تو جب تک عدّت نہ گزرلے، دوسری سے نکاح نہیں کرسکتا۔“(بھارِ شریعت، جلد 2، حصہ 7، صفحہ 27، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

267
268

متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا

جواب: دینے والوں اور وکیل، دونوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ زکوۃ کا سال مکمل ہونے پر فوراً زکوۃ ادا کردیں کہ سال مکمل ہونے کے بعد بغیر وجہ شرعی تاخ...

268
270

کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟

جواب: طلاق دی یا ہبہ کیا یا صدقہ کیا یا بہت زیادہ سستا فروخت کیا یا اتنی زیادہ قیمت پر خریدا جس میں لوگ دھوکہ نہیں کھاتے تو یہ تمام عقود باطل ہوں گے ، ولی ...

270