
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔
وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
جواب: مالِ متروکہ (جائیدادِ منقولہ و غیر منقولہ ، اسبابِ خانہ داری ہو یا مالِ تجارت)سے اس کے وارثوں کا حق متعلق ہوجاتا ہے، ورثہ خواہ بالغ ہوں یا نابالغ ، شا...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: نصاب کے برابرنہیں ہے لیکن وہ ہاشمی یاسید ہے، تب بھی زکوۃ نہیں لے سکتا۔ در مختار میں ہے”تجب۔۔۔ علی کل۔۔۔ مسلم۔۔۔ ذی نصاب فاضل عن حاجتہ الأصلیۃ۔۔۔ و إ...
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
جواب: نصاب کا مالک ہو، تو زکوٰۃ واجب ہونے کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس کے مال کی زکوٰۃ اُسی پر لازم ہوتی ہے، دوسرے پر لازم نہیں ہوتی۔ جہیز میں ملنے وا...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: مالِ مفت ہے، بلکہ یہ قوم کی امانت ہے جو کہ بیتُ المال کے حکم میں ہے، قیامت کے دن اس کے ایک ایک پیسے کا حساب دینا پڑے گا۔ مرتکب افراد پر لازم ہے کہ اس ...
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: مالِ وقف اور مسجد کے مال سے قرض لینا جائز نہیں ہے۔) ( العقود الدرية في تنقيح الفتاوی الحامدیۃ، جلد 1 ، صفحہ 412 ، مطبوعہ کراچی ) سیّدی اعلیٰ حضرت...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: مالِ وقف سے دے دی ، تو تاوان دینا ہو گااور اگراجیر کو بھی معلوم ہو کہ مالِ وقف سے اجارہ مل رہا ہے، تو اس کا لینا بھی جائز نہیں ۔(فتح القدير ، کتاب...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
جواب: مالِ زکوٰۃ کا مالک بنانا شرط ہے،ورنہ زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی ۔اب پوچھی گئی صورت میں ایک تو مستحقینِ زکوٰۃ کا فرق کیے بغیر امیر و غریب سبھی افطاری میں شام...
کیا زکوۃ کی رقم مدرسے کے اخراجات و تعمیرات میں استعمال کر سکتے ہیں ؟
جواب: مالِ زکوٰۃ استعمال کرنےکی جائزاورناجائزصورتوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”مدرس...