
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
سوال: اگر کسی پرندے (جیسے: چڑیا، کبوتر، مرغی) کی بیٹ دورانِ نماز کپڑوں پر لگ جائےتو کیا حکم ہے؟ نماز جاری رہے گی یا ٹوٹ جائے گی؟
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مہر سے گوا ہوں کی موجودگی میں عورت سے نیا نکاح ) کرنا بھی لازم ہے ۔ کفر کا ارادہ کرنا خود کفر ہے، جو ارادہ کرے کہ میں کچھ عرصہ بعدکاف...
رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والدین نے میرا نام رحمٰن رکھا ہے ۔ مجھےاب معلوم ہوا ہے کہ فقط رحمٰن نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ میرے ڈاکومنٹس وغیرہ میں بھی یہی نام لکھا ہوا ہے ، کیا اس کو تبدیل کروانا ہوگا ؟ برائے کرم حوالہ جات کے ساتھ بیان فرمائیے گا ، کسی کو مطمئن کرنا ہے ۔
طواف الزیارۃ کے 3 پھیرے ایام نحر کے بعد کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ تو مجھے معلوم ہے کہ طواف الزیارۃ کے اگر تین یا اس سے کم پھیرے بھی چھوڑ دئے تو دم لازم ہوتا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ اگر طواف الزیارۃ کے چار پھیرے ایامِ نحر میں ہی کئے مگر تین پھیرے ایامِ نحر کےبعد کئے تو اب کوئی کفارہ لازم ہوگا یا نہیں؟
کسوہ نام کا مطلب اور کسوہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کم واطلبوا حوائجکم عند حسان الوجوہ ۔“ یعنی :اچھوں کے نام پر نام رکھو اور اپنی حاجتیں خوبصورت چہرے والوں سے طلب کرو ۔“ (مسند الفردوس ، جلد02،صفحہ 58، ح...
محمد باسط نام رکھنا کیسا - باسط کا معنی؟
سوال: محمد باسط نام رکھنا کیسا ہے ؟
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟
باپ کا لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض علاقوں میں باپ وغیرہ سرپرست لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس رقم کے عوض لڑکی کا نکاح کرتے ہیں۔ یہ رقم مہر و جہیز کے علاوہ ہوتی ہے۔ اور یہ رقم لڑکی کو نہیں دیتے بلکہ رشتہ دینے کے عوض اپنے لیے لیتے ہیں ۔ اس کے متعلق حکم شرعی کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔ سائل:ممتاز(تھر پار کر ،سندھ)
کیا حسنین نام رکھنا باعث برکت ہے؟
سوال: حسنین نام رکھنا کیسا ہے ؟