سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 2529 results

261

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟

261
262

عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدلے میں ان کے ساتھ یہی سلوک فرمایا ۔ قبیلہ عرینہ والوں کو پیشاب پینے کا حکم دینے کی تاویل بیان کرتے ہوئے ،علام...

262
263

اللہ پاک وحدہ لاشریک ہے،تو پھر قرآن میں ”ہم“ کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا؟

جواب: کریم وحدہ لا شریک ہے مگر قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے مفرد اور جمع ، دونوں طرح کے صیغے استعمال فرمائے ہیں ، اس کے متعلق تفسیر صراط الج...

263
264

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو "میرے محبوب" کہنے کا حکم

سوال: حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو میرے محبوب کہنا کیسا؟

264
265

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

265
266

میت دفن کرنے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کی آیات پڑھنا کیسا؟

جواب: نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔ اس حدیث پاک کو امام طبرانی نے " المعجم الکبیر " میں روایت فرمایا...

266
267

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا۔(صحیح البخ...

267
268

بچے کا نام محمد خضر رکھنا

جواب: نبی حضرتِ خضر عَلیٰ نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلوٰۃُ وَالسَّلَام کا لقب ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا نہ صرف جائز، بلکہ باعث خیر و برکت ہے، البتہ بہتریہ ہے ک...

268
269

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: مقامات پر اس مسئلہ کے متعلق کلام فرمایا اور مذہب شیخین کوہی راجح و مفتی بہ قراردیا۔ایک جگہ فرماتے ہیں: ’’فالصحیح فی التراویح النیابۃ عن شفع واحد مطلقا...

269
270

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: کریمِ مسلم کے خلاف ہے۔ اور بلا عذر شرعی کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا، جائز نہیں ۔ پھر اگر گالی معاذ اللہ فحش جملوں پر مبنی ہے تو گالی دینے کی قب...

270