
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
صبیہ نام کا مطلب اور محمد صبیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: احکام جاننے کے لیے المدینۃ العلمیہ کی کتاب بنام"نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کریں وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ت...
غسل کرکے نماز پڑھنے کے بعد منہ میں ریشے کا علم ہوا
جواب: احکام میں ہے :’’غسل سے قبل دانتوں میں ریشے وغیرہ محسوس نہ ہوئے اوررَہ گئے نمازبھی پڑھ لی بعد کو معلوم ہونے پرچُھڑا کرپانی بہانافرض ہے،پہلے جونَمازپڑھی...
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: متعلق مبسوط للسرخسی میں ہے:” وفی الأب روايتان، وفي الرواية الظاهرة يقول:لا يملك الإقراض؛ لأنه تبرع، وليس للصغير فيه منفعة ظاهرة “ترجمہ: اور والد کے مت...
جواب: متعلق ایک سوال کے جواب میں ارشادفرماتے ہیں: " اگر اس عورت سے خلوت نہ ہوئی تھی تو اس کے بعد ا س کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے ورنہ حرام، اور اگر کرلیا...
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
جواب: متعلق قرآن کی قسم کھانے کی صورت میں وہ منعقد ہوجائے گی اور توڑنے کی صورت میں کفارہ لازم ہوگا ۔ الله جل شانہ کی ذات و صفات کے علاوہ کسی بھی شے کی...
جواب: متعلق حکم یہ ہے کہ جس میں مرد اور عورت دونوں کی علامتیں ہوں یا دونوں نہ ہو ں تو وہ خنثیٰ ہے، اِس سے پردے کا شرعی حکم یہ ہے کہ اگر اِس میں عورتوں و...
اذہان نام کا مطلب اور محمد اذہان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: احکام جاننے کے لیے المدینۃ العلمیہ کی کتاب بنام"نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کیجیے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: متعلق سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں :"طبقۃً فطبقۃ شرقا غربا عجما عربا علمائے دین اور ائمہ معتمدین نعل مطہر حضور...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: متعلق ترمذی شریف کی حدیثِ مبارک حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”من تبع جنازة و حملها ثلاث مرات ف...