سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 3130 results

261

پیشاب کی باریک چھینٹوں کا حکم

جواب: پاک نہ ہوں گے ۔اس سے بڑے چھینٹے ہوں توپھراتناحصہ ناپاک ہوجائے گا،جسے پاک کرناضروری ہے ،اب چاہیں توپہلے پاوں پاک کرلیں اورچاہیں تووضوشرع کرلیں اورآخرمی...

261
262

بیماری کے بغیر آنکھ سے نکلنے والے پانی کا حکم

سوال: میری آنکھ سے مستقل پانی جاری رہتا ہے،کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ڈاکٹر اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ میری آنکھ سے ناک میں پانی لے جانے والا سوراخ بند ہے ،جس کی وجہ سے پانی آتا رہتا ہے،یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟

262
263

عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا

جواب: پاک بھی پڑھ سکتے ہیں، اور اس کی وجہ سے نماز بھی معاف نہیں ہوگی، بلکہ عام دنوں کی طرح اس دوران بھی عورت پر نماز فرض ہوگی۔ بلا اجازت شرعی نماز قضا کرے گ...

263
264

پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

جواب: پاک کپڑے پاک کرنا یا دیگر صفائی وغیرہ کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے:’’ اگر چَھوٹے برتن میں پانی ہے یا پانی تو بڑے برتن میں...

264
265

چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے

سوال: اگر چھپکلی کسی کپڑے پر چڑھ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی شخص کے بدن پر چھکلی چڑھ جائے ، تو کیا اس سے غسل فرض ہوگا؟

265
266

گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم

جواب: پاک نہیں بلکہ پاک ہوتا ہے،اور اس کو جیل میں شامل کر کے بیرونی استعمال کرنا جائز ہے اور اس حالت میں نماز پڑھنے نماز ہو جائے گی۔ جن جانداروں میں ب...

266
267

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟

267
268

لوہے کی تار پاک کرنے کا طریقہ

سوال: تار جس پر کپڑے سکھائے جاتے ہیں وہ لوہے کی ہے۔ اگر وہ ناپاک ہو جائے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟

268
270

پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: پاک ہے جسم یا کپڑوں کو لگے گی تو ان کو بھی ناپاک کر دے گی ،اوراس میں اگر ناپاکی درہم کے برابریا درہم سے زیادہ لگی ہے توکپڑوں یاجسم کوپاک کئے بغیرنماز...

270