
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: ادائیگی فی الفور لازم نہیں ، بلکہ بعد میں بھی دیا جاسکتا ہے ، لہٰذا اگر زید کے پاس فی الوقت دم دینے کی استطاعت نہیں ، تو انتظار کرے ، جب استطاعت ہو ت...
عمرے کے لئے جمع کی گئ رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن عمرے کے لئے پیسے جمع کر رہی ہے تو کیا ان پیسوں پر زکوۃ نکالنی ہو گی؟
سوال: اگر بہن صاحب نصاب ہے لیکن بہنوئی صاحب نصاب نہیں تو کیا اسے زکوۃ دے سکتے ہیں؟
بیٹی کو جہیز میں دینے کی نیت سے خریدے گئے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: ایک مکان اس نیت سے خریدا کہ بیٹی کو جہیز میں دیں گے، پھر نیت بدل گئی اور یہ نیت ہوگئی کہ اس کو بیچ کر دوسری جگہ مکان لیں گے، لیکن ابھی تک اس مکان کو بیچا نہیں بلکہ کرائے پر دیا ہوا ہے، اس مکان پر زکوۃ ہوگی یا نہیں؟
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جواب: زکوۃ میں آئےگا یعنی اگر یہ پہلے سے صاحبِ نصاب تھی تو یہ مال بھی دیگر مالِ زکوۃ کے ساتھ ملا لیا جائے گا اور اسی کے سالِ تمام پر کل کی زکوۃ لازم ہوگی ...
سوال: بھتیجی کو زکوۃ دینا کیسا ؟ رہنمائی فر مادیں ۔
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
سوال: جب کسی بینک سے کریڈٹ کارڈ بنوایا جاتا ہے تو بینک کسٹمر کو مخصوص حد تک رقم استعمال کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ یہ رقم کسٹمر کی نہیں ہوتی بلکہ بینک کی ہوتی ہے۔ پھر کسٹمر جب وہ رقم استعمال کرتا ہے تو طے کردہ مدت کے اندر اندر مثلاً ایک مہینہ کے اندر اگر وہ رقم بینک کو واپس کر دے تو بینک کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کرتا۔ لیکن اگر اس مدت کے بعد ادائیگی کرے تو پھر اضافی چارجز بینک کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کا کریڈٹ کارڈ کسی ایسے بینک سے بنوا کر استعمال کرنا جائز ہے جو مکمل طور پر حربی کفار کی ملکیت میں ہو؟ جبکہ استعمال کرنے والے کی نیت یہ ہے کہ جتنی رقم استعمال کی جائے گی اتنی رقم وقت مقررہ پر واپس ادا کر دی جائے گی اور بینک کو کوئی اضافی چارجز ادا کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ادا کرنے کے اعتبار سے فرق ہوگا۔ جن نمازوں میں قیام فرض ہے، ان میں حقیقی رکوع کیلئے کم از کم اتنا جھکنا ہوگا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں، اس...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
جواب: سالوں کی زکوٰۃ کو قیاس کر لیں)۔ کسی قسم کی پراپرٹی مثلاًمکان یا دکان یا پلاٹ وغیرہ جوچیزبھی بیچنے کی نیت سے خریدی جائے،وہ مالِ تجارت کہلاتا ہےا...