
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نیچے زیر ) حَدَرَ یَحْدُرُ سے مشتق، صفتِ مشبّہ کا صیغہ ہے اور اس کا مطلب ہے : " مضبوط و خوش خِلْقَت شخص "، اور یہ اچھے معنی پر مشتمل ہے لہذا یہ نام ر...
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: نیچے عبارات درج کی جاتی ہیں : (الف)عقائق الحقائق کے حوالے سے کشف الظنون میں ہے "عقائق الحقائق لأبي النجم: ركن الدين الخطيب، المغربي ۔ ۔و هو كتاب ...
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
جواب: منڈوانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا، ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے۔ والدہ کے کہنے پر بھی آپ کو داڑھی منڈوانے یا ایک مٹھی سے کم کروانے کی ہرگز اجازت ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
جواب: نیچے داخل کیا،پس انہوں نے حضور علیہ السلام کو غسل دیا اور قمیص حضور علیہ السلام کے اوپر رہی ۔ (مصنف ابن أبي شيبة ،جلد2،صفحہ 448، مكتبة الرشد) مدار...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: نیچے پہیے لگائے بغیر فائل ٹیبل سے آگے نہیں بڑھتی، یعنی وہاں رشوت دینی پڑتی، یہ اصطلاح کبھی کسی عالم کے بارے میں کسی نے سنی ہے؟ اور اگر معاشرتی تبا...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: نیچے تنبیہ میں آرہی ہے،مگر یہ ضروری ہے کہ بیوی کی وہیں مستقل رہائش ہو اور یہ سمجھا جائے کہ شوہر کے اہل خانہ یہاں رہتے ہیں۔یہ ہرگز مطلب نہیں کہ چاہے ب...
غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض نہیں ہوتا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟
لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا
سوال: لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟
عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں
سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟