سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 5424 results

261

عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر سجاوٹ کرنا کیسا؟کیا یہ فضول خرچی تو نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرہمارے گاؤں کی گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے،جس میں 30سے35لاکھ کاسامان ایک ہی بارخریداجاچکاہےاورپھرہرسال چارسے آٹھ لاکھ روپے مزیدجمع کرکےساراانتظام کیاجاتاہے،جس سےہمارامقصود اپنی آخرت کی بہتری اوراپنے دلوں میں عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اُجاگر کرنا ہوتاہے، جس کافائدہ یہ ہواکہ گاؤں کے بچے بچے کے دل میں حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کی عظمت داخل ہوچکی ہےاوراس سجاوٹ میں مسجدنبوی،خانۂ کعبہ اوربالخصوص گنبدخضرا کی شبیہ بھی بنائی جاتی ہے۔آپ سےیہ پوچھنا ہے کہ : (1)کیاگلیوں اوربازاروں میں سجاوٹ کرناشرعاََدرست ہے یانہیں ؟ (2)ہمارایہ ساراانتظام کرنااسراف میں توداخل نہیں ؟

261
262

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔

262
263

کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟

جواب: علیہ الصلوۃ و السلام کے عصا کاذکرہے ،جوسانپ بن جاتا تھا اورحضرت سلیمان علی نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام کےعصا کا ذکر موجود ہے،احادیث طیبہ میں سرکار ع...

263
264

جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا

جواب: علیہ و سلم شيئا تريد شرا فأصابه من ذلك وجع شديد، فأتاہ جبريل عليه السلام بالمعوذتين، فعوذه بهما و قال: بِسْمِ اللہِ أَرْقِيْكَ، مِنْ كُلِّ شَیْءٍ يُّؤ...

264
265

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

جواب: علیہ وسلم نے جنہیں بچپن میں پالا اور زندگی بھر صحبت سے نوازا، جوسب سے پہلے ایمان قبول کرنے والوں میں سے ہیں، جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہ...

265
266

انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔

سوال: اگرکسی نے کہا :انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے پاک ہوتے ہیں، ان سے کسی گناہ کا سرزد ہونا، شرعا محال ہے اورحضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے جو شجرۂ ممنوعہ سے کھایا تھا وہ اجتہادی خطا تھی اوراجتہادی خطا گنا ہ نہیں ہوتی، تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟

266
267

ہر زوجہ نبی جنتی جنتی نعرہ لگانا کیسا؟

سوال: حضرت لوط علیہ السلام کی ایک زوجہ کافرہ تھی، تو پھر یہ نعرہ لگانا کیسا کہ ہرزوجۂ نبی جنتی جنتی؟

267
268

درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا

جواب: علیہ و الہ و سلم اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسمائے مبارکہ کے ساتھ لفظ "سیدنا "کا اضافہ کرنا بہتر ہے۔ردالمحتار میں ہے" و الأفضل الإتيان بلفظ السيا...

268
269

تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں

سوال: دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟

269
270

قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل

جواب: علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بے ختنہ شدہ اٹھائے جاؤ گے۔ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: یارسول اللہ صلی ...

270