
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: اگرچہ ذبح شرعی کے ساتھ ذبح کیے ہوئےجانورکی ہواورجب اسے کھانا ناجائز ہے،تو ایسے کے ہاتھ بیچنا بھی جائزنہیں جوکھانے کے لیے خریدرہاہےکہ یہ گناہ پر معاونت...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: اگراس موقع پر لقمہ نہ دیا جائے، تو نماز میں خلل یا فساد واقع ہونے کا اندیشہ ہے ۔ایسے موقع پر بھی بوجہ حاجت لقمہ دینے ولینے سے نماز فاسد نہیں ہوگی ۔...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: اگرفش کابرگربھی وہیں بناتے ہوں جہاں حرام گوشت والا برگر بناتے ہوں اورحرام گوشت والابرگربنانے کے سبب وہ جگہ ناپاک ہوگئی اوراسے پاک کئے بغیرفش کابرگروہا...
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
سوال: جس لباس پر جاندار کی تصویر ہو،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟نیز اگر جاندار کی تصویر والے لبا س کے اوپر کوئی دوسرا کپڑا ڈھک کر نماز پڑھی جائے،تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔
میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا
سوال: کیا میت کو غسل دیتے وقت دستانے یا ہاتھ پر کپڑا باندھنا ضروری ہے اور اگرکسی نے دستانے نہیں پہنے یا ہاتھ پر کپڑا نہیں پہنا توکیا وہ مرتد ہوجائے گا؟
جواب: کپڑا منگل کے روز کاٹا جائے وہ جلے یا ڈوبے یا چوری ہو جائے۔ امام اہل سنت علیہ الرحمہ سے سوال کیا گیا کہ دَرزی کو کون سے روز کپڑا سِلنے کو دے؟ تو جواب...
کپڑا دھونے کے بعد نجاست کا داغ ختم نہ ہو رہا ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ناپاک کپڑا دھو لیا جائے اور نجاست بھی دورہوجائے لیکن اس کا نشان ختم نہیں ہوتا تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگا یا نہیں ؟
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: اگر آپ اس پر قبضہ کرنا چاہیں،اسے کہیں لےجانا چاہیں،تو بغیر کسی رکاوٹ کے بآسانی یہ کام کر سکیں ،پھر اس کے بعد مالک آپ کو کہہ دے کہ اس پر قبضہ کر لیں۔ت...
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: اگرچہ اس کے ساتھ درد نہ ہو، تو تم غور کر لو۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج01، ص148، مطبوعہ بیروت، ملتقطاً) غنیہ میں اس حوالے سے مذک...