سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 5074 results

271

اخراجات کا جعلی بل بنواکر کمپنی سے زائد رقم وصول کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس کمپنی میں نوکری کرتا ہوں وہاں کام کے سلسلے میں سفر زیادہ کرنا پڑتاہے، دورانِ سفر اگر کسی ہوٹل میں رکنا پڑے تو کمپنی نے مجھے پابند کیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پندرہ سو روپے سے دو ہزار روپے تک والے ہوٹل میں ٹھہرنا ہے، اگر میں کسی کم ریٹ والے ہوٹل میں ٹھہرتا ہوں مثلاً اس کا ریٹ پانچ سو سے سات سو روپے ہے اور میں پندرہ سو کا بل بنواتا ہوں تو کیا یہ جائز ہے؟

271
272

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: بنا پر ناجائز و حرام ہےسوائے شرعی عذر کے جیسے زخم وغیرہ پر لگاناتاکہ اس کی ٹھنڈک سے زخم کی حرارت میں کمی آئےاورسوال میں مذکور حدیثِ پاک جامع ترمذی او...

272
273

جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟

جواب: بناءنہ ہو سکے،مثلاً بات چیت کرنا، قہقہہ لگانا یا جان بوجھ کر حدث طاری کرنا وغیرہا، تو اس صورت میں تکبیرِ تشریق ساقط ہوجائے گی، اس کے بعد تکبیرِ تشریق ...

273
274

دعائے حزب البحر کی فضیلت اور اجازت کا حکم

جواب: سفر حج کرتے ہوئے بحری جہاز میں دربار رسالت سے عطا کی گئی تھی، اور ہر جائزمقصدکے لیے اس کوپڑھاجاسکتاہے، بزرگان دین کا معمول رہا ہے کہ وہ اس کا ورد کیا...

274
275

پیدل سفرکرکے کرائے کے اخراجات لینا

سوال: زید ایک کمپنی میں کام کرتا ہے اس کو سفری اخراجات کے پیسے ملتے ہیں مثلا اگر موٹر سائیکل پہ جائے تو پیٹرول کے حساب سے پیسے ملتے ہیں اور اگر آٹو پہ جائے تو آٹو کے کرائے کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ۔ تواب اگر زید کچھ سفر پیدل کرے اور آٹو کے کرائے کے پیسے لے لے تو اس کا کیا حکم ہے؟

275
276

الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟

جواب: بنانے اور فروخت کرنے کے ناجائز ہونے کے بارے میں علامہ علاؤ الدین حصکفی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں: ’’فاذا ثبت کراھۃ لبسھا للتختم ثبت کراھۃ بیعھا ...

276
277

شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟

جواب: بنائی جائے، اس وجہ سے کہ اگر اس کے لیے شق(سیدھی قبر) بنائی گئی اور اس میں دفن کیا گیا تو اس پر مٹی ڈالنے کی طرف بھی محتاجی ہو گی اور اس میں ایک قسم کی...

277
278

گورنمنٹ حج اسکیم میں نام نہ آنے کی وجہ سے حج مؤخر کرنا کیسا ؟‎

سوال: ایک شخص نے حج کے سلسلے میں گورنمنٹ فارم حاصل کیا اور مقررہ وقت پررقم بھی جمع کروا دی ، مگراس کا نام نہیں نکلا،ابھی چونکہ پرائیویٹ کاروان کے ذریعے درخواستیں جمع ہورہی ہیں اور جانا ، ممکن بھی ہے ، تو کیا اس شخص پر لازم ہے کہ پرائیویٹ ذریعہ اختیار کرتے ہو ئے حج پر جائے اور اگر نہ جائے اورآئندہ سال کوشش کرکے گورنمنٹ کے تحت سفر کرلے ، توکیاگنہگار ہوگا ؟ کیونکہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ کے ریٹ میں لاکھوں کا فرق آرہا ہے اور یہ خرچ کرنے کی بھی استطاعت موجود ہے ، لیکن اگر کم پیسوں میں ہوجائے ، تو فبہا اور اگر تاخیر کے سبب گناہ کا معاملہ آئے گا ، تو پرائیویٹ ہی انتظام کر لیں گے ۔اس بارے میں آپ شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

278
279

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: بنائے اور” لَا “پر شہادت کی اُنگلی اٹھائے اور” اِلَّا “پررکھ دے اورسب اُنگلیاں پہلےکی طرح سیدھی کرلے یعنی شہادت کی انگلی کو مسلسل حرکت نہ دیتا رہے ...

279
280

عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔

280