سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 487 results

271

امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: ایک امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو دوسری رکعت سمجھ کر قعدہ اولیٰ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور پانچویں رکعت کو چوتھی رکعت سمجھ کر قعدہ اخیرہ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور سلام پھیرکر مکمل پانچ رکعت نماز پڑھادی،تو کیا اس طرح نماز ہو گئی یا نہیں؟

271
272

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟

272
273

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

سوال: مجھے صلاۃ التسبیح کا طریقہ تو معلوم ہے کہ اس میں تیسرا کلمہ اِس اِس جگہ اور اِتنی اِتنی مقدار میں پڑھنا ہوتا ہے؟ لیکن مجھے کنفیوزن یہ ہے کہ صلاۃ التسبیح کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فقط سورۃ الفاتحہ ہی پڑھیں گے؟ جیسا کہ چار رکعت فرائض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں پڑھتے ہیں یا پھر فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائیں گے؟ میری اس کنفیوزن کو دور فرمادیں۔

273
274

سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا

سوال: سنتِ غیر مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورتِ فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت نہیں پڑھی اور تیسری رکعت کے سجدہ میں یاد آیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟

274
275

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہتھیلی قبلہ رو نہ کرنے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص نے تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے،لیکن اس کی ہتھیلی کعبہ شریف کی طرف نہ ہو تو کیا حکم ہے؟

275
276

رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟

سوال: امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟

276
277

امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا

جواب: تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہواور جب وہ قراءت کرے تم خاموش رہو۔ (سنن نسائی ،باب تاویل قولہ عزوجل واذا قرئ القرآن ،ج2،ص146،مکتبہ رحمانیہ) مسنداحمدمی...

277
278

دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی

جواب: تکبیر قنوت یعنی قراءت کے بعد قنوت کے لیے جو تکبیر کہی جاتی ہے بھول گیا سجدۂ سہو کرے۔)“بہارِ شریعت، جلد1،صفحہ 714،مکتبۃ المدینہ، کراچی( بہارِ شریع...

278
279

جماعت میں تکبیرِ اولیٰ کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے؟

سوال: امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ کاثواب کس صورت میں ملتاہے ؟

279
280

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

جواب: تکبیر تحریمہ کے وقت ہی نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی ہیں ایسی جگہ پر ک...

280