سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 775 results

271

عورت کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا

سوال: اگر مرد نماز پڑھ رہا ہو اور عورت اس کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جائے تو اس صورت میں مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے کیا یہ حکم جماعت کی صورت میں ہے یا پھر منفرد پڑھنے کی صورت میں بھی جیسے کہ گھر میں اگر شوہر اور بیوی اپنی اپنی نماز پڑھیں لیکن بیوی شوہر کے برابر میں ہو؟

271
272

دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح فارم میں یہ شرط لگانا کیسا ہے کہ اگر شوہر نے طلاق دی یا دوسری شادی کی تو دو لاکھ روپے کی رقم دینی پڑے گی؟

272
273

بیوی کے انتقال کے بعد اس کے حق مہر کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شادی شدہ عورت کا انتقال ہو گیا اور اس کے شوہر نے ابھی تک حق مہر ادا نہیں کیا تھا، تو اب اس کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟

273
274

عدت کے دوران سوتیلے بیٹے سے پردے کا حکم

سوال: کیا عدت کے دوران سوتیلے بیٹے یعنی اپنے شوہر کی دوسری بیوی سے ہونے والے لڑکے سے بھی پردہ کرناضروری ہے ؟

274
275

جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم

سوال: شوہر کا انتقال ہوا لیکن بیوی کا ذہن ٹھیک نہیں ہے یعنی وہ پاگل ہے تو وہ عدت کیسے گزارے؟

275
276

جوائنٹ فیملی میں بیوی کو الگ کمرہ دیا تو کچن بھی دینا ہوگا یا نہیں؟

جواب: شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو اگر مکان میں کوئی ایسا دالان اُس کو دے دے جس میں دروازہ ہواور بند کرسکتی ہو تو وہ دے سکتا ہے دوسرا مکان طلب...

276
277

شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟

سوال: کسی کے یہاں بچہ پیدا ہوا اور عورت کو نفاس کا خون آرہا ہو، اس حالت میں شوہر کاصحبت کرنا کیسا؟

277
278

اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا

جواب: شوہر کےلیے اپنی بیوی سے ہمبستری کرنا حرام بلکہ اس حالت میں ہمبستری حلال جان کر کر نے کو علماء نے کفر کہا ہے نیز اس حالت میں ہمبستری کرنا تو دور...

278
279

عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا

سوال: ایک عورت جس کے پہلے شوہرسےبچے ہیں،اس کی ایک شخص سے شادی ہوئی ہے جس کی اس کی پہلی بیوی سے اولاد ہے۔کیا ان بچوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے؟

279
280

مہر میں جو چیز مقرر ہوئی، اس کے بدلے دوسری چیز دینا

جواب: شوہر کے لئے جائز نہیں ،ہاں عورت راضی ہو تو حرج نہیں۔(بدائع الصنائع،ج 2،ص 306،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...

280