
قعدہ اولیٰ میں شریک ہوتے ہی امام صاحب کھڑے ہوگئے تو حکم
جواب: ضرورت شرعی کی بِناپر ہے لہذا اس میں کچھ حرج نہیں اور کوشش کرے تشہد جلد پورا پڑھ کر امام کے ساتھ مل جائے۔ امام اہل سنت، مجدد دین و ملت،امام احمد رض...
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: ضا‘‘سر میں کنگھی کرنا ، کیونکہ اس میں بال ٹوٹنے کا احتمال ہےاور دوسری وجہ یہ ہے کہ اس میں زینت ہے اور بالوں کے پراگندہ ہونے کو زائل کرنا ہے ، تو اولی...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: ضروری ہے۔ اگر دونوں امیر کبیر ہوں، تو شوہر پر امیروں والی اشیاء لازم ہوں گی۔ اگر دونوں غریب ہوں،تو غریبوں والی اشیا ءلازم ہوں گی اور اگرمیاں بیوی می...
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
سوال: زید نے عَمرو کو بطور قرض 2 لاکھ دئیے ہوئے ہیں، لیکن وہ اسے ادا کرنے سے قاصر ہے ، اور عَمرو شرعی فقیر بھی ہے ، سید یا ہاشمی بھی نہیں تو زید اگر اسے اپنا قرض معاف کر دے تو زید کی زکوۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں ؟
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
سوال: زید کے ورثاء میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ زید نے وراثت میں جو سامان چھوڑا ہے، اس کی مالیت تقریباً 30 سے 40 ہزار کے قریب ہے، جبکہ زید پر ایک ہی شخص کا ڈیڑھ لاکھ روپے کا قرض تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کے ترکے کو اُس کے ورثاء کے مابین تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس ترکے سے مرحوم کا قرضہ اتارا جائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔ نوٹ: مرحوم کے کفن دفن کے اخراجات مرحوم کے بیٹے نے اپنے مال سے کیے ہیں، اور بیٹے کی طرف سے اُن اخراجات کا مطالبہ نہیں۔
صدقۂ فطر میں کپڑے وغیرہ خرید کر دینا
جواب: ضروری ہوگا، اگران چاروں میں سے کسی ایک کی قیمت کا لحاظ کرتے ہوئے اس قیمت کی کوئی اور چیز صدقۂ فطر کے طور پر دی، تو صدقۂ فطر ادا ہوجائے گا۔ فتاوی...
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اس سال حج پہ جانے کی سعادت حاصل ہوئی ،جب واپس آیا تو کچھ دوستوں نے کہا کہ مسجد ِ نبوی میں لگا تارچالیس نمازیں ادا کرنی چاہئے ،جبکہ ہمارے قافلے کا جدول کچھ اس طرح تھا کہ میں لگا تار چالیس نمازیں اس میں ادا نہیں کر پایابلکہ مختلف مقامات پر ادا کیں ،اب سوال یہ ہے کہ اس وجہ سے میرے حج میں کوئی کمی تو نہیں آئی ؟ سائل:طفیل رضا عطاری(چکوال)
حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟
جواب: ضل یہ ہے کہ مسجد الحرام سے باندھے ،کیونکہ ایسی صورت میں حج تمتع کرنے والا مکی کے حکم میں ہے یعنی مکہ کا رہائشی تو نہیں لیکن مکہ میں داخل ہونے کی وجہ ...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: ضل ہے ، کیونکہ نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے مبارک زمانے میں بھی عورتوں کے گھرمیں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑ...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟