
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن جو کہ حجِ قران کررہی ہیں،سوتے ہوئے بے خیالی میں اُن کے منہ پر چادر آگئی اور وہ دو گھنٹے تک سوئی رہیں،اب کیا ایسی صورت میں اُن پر دم لازم ہوگا یا صدقہ ؟اگر صدقہ لازم ہوگا، تو یہ صدقہ کہاں اور کس جگہ کے حساب سے دینا ہوگا ؟
جواب: دعوت اسلامی قبلہ مفتی ہاشم صاحب دامت برکاتہ العالیہ کی کتاب،شرح جامع ترمذی ج3 صفحہ 837 تا842 کا مطالعہ فرمائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَس...
کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟
جواب: دعوت اسلامی کے موجود اراکین نے بالا تفاق اس کرنٹ پلس اور ملتے جلتے ناموں کے ساتھ مشہور اکاؤنٹ کو سودی اکاؤنٹ قرار دیا ہے اور یہ حکم شریعت بیان کیا ہے ...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
جواب: اسلامی اصول مقرر ہیں اوران اصولوں کے مطابق کاروبار کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔کاروباریا خریدوفروخت سے پہلے ...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟
والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟
جواب: دعوت اسلامی کا مدنی چینل اور امیرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادِری رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مدنی مذاکرہ دکھائیں اور امیرِ اہل...
صدقہ باکس میں غیرمسلم رقم ڈال دے تو کیا کریں ؟
سوال: میرے آفس میں دعوت اسلامی کا صدقہ باکس رکھا ہوا ہے کبھی کبھی اس میں غیر مسلم بھی پیسے ڈال دیتے ہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
سوال: ہم نے پوچھنا تھا کہ ہمارے گھر مدرسے میں چھوٹے بچے آتے ہیں، تو ہم ان سے چندے کے پیسے لیتے ہیں اور دعوت اسلامی کے چندے میں جمع کروا دیتے ہیں ،کیا ان چھوٹے بچوں سے چندہ لینا جائز ودرست ہے یا نہیں ؟
سوال: دعوت اسلامی والے مولانا الیاس قادری کے نام کے ساتھ ”دامت برکاتھم العالیہ“ لکھتے ہیں،اس کا کیا مطلب ہے؟