
روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟
تاریخ: 20 جمادی الاخری 1443ھ/24جنوری 2022
دودھ دینے والی گائے کی قربانی یا عقیقہ کرنا
جواب: نور ذبح کیا گیا جو دودھ دیتا ہے اور دیگر شرائط بھی پائی گئیں تو قربانی اور عقیقہ ہو جائے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...
رخصتی کے وقت دلہن کے سر پرقرآن رکھنا
سوال: آج کے دور میں ایک رسم کی جاتی ہے کہ جب بچی کی رخصتی ہوتی ہے تو سر پر قرآن پاک رکھ کر رخصتی کی جاتی ہے۔ ایسا کرنا کیسا ؟
جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟
سوال: جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنا کیسا؟
جواب: نوروں میں صرف مچھلی حلال ہے۔ جھینگے میں اختلاف ہے کہ یہ مچھلی ہے یا نہیں، اسی بناء پر اس کے حلال وحرام ہونے میں بھی اختلاف ہے۔ بظاہر اس کی صورت مچھلی ...
عورتوں کا سجدے میں انگلیوں کا پیٹ نہ لگانا
سوال: اسلامی بہن کا سجدہ کرتے وقت پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ نہ لگانا کیسا ہے؟
کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا
سوال: ایک شخص ٹریول ایجنٹ ہے،لوگ اس سے جب ٹکٹ بنواتے ہیں، تو اس سے پوچھتے ہیں کہ ہم کرونا ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ تو وہ ان کو کہہ دیتا ہے کہ :"فلاں لیب چلے جاؤ ۔"اور اس لیب نےاس ٹریول ایجنٹ کو کہا ہے کہ آپ ہمارے پاس کرونا ٹیسٹ کروانے کے لئے جتنے افراد بھیجیں گے ہر فرد پر کچھ پیسے آپ کو ملیں گے۔ تو ٹریول ایجنٹ کا اس طرح پیسے لینا کیسا ہے؟
مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا
سوال: مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا کیسا ہے اور جو سمجھانے پر بھی الگ نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا
سوال: لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟