
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟
دعا کرتے وقت ہتھیلیوں کا رخ آسمان کی جانب کردیا کرو کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: یہ کہنا کہ دعا کرتے ہوئے اپنی ہتھیلیوں کا رخ آسمان کی جانب کردیا کرو، کیونکہ دعا کا قبلہ کا آسمان ہے۔ کیا یہ حدیث ہے یا کسی کا قول؟
نیند موت کی بہن ہے، حدیث کا حوالہ؟
سوال: علماء سے سنتے ہیں کہ نیند موت کی بہن ہے؟ یہ حدیث کہاں ہے؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: حدیث میں وارد امر کو استحباب پر محمول کیا ہے اور یہ بھی بیان کیا ہے کہ اس عمل پر صراحتا مواظبت منقول نہیں ہے۔ مکروہ تنزیہی ہونے کی صراحت پر نصوص: ...
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
جواب: حدیث پاک کا جز ہے، حضور عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلامنے رب تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہوئے عرض کی:” أنت رب الطيبين أنزل رحمة من رحمتك “ترجمہ: (...
شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہوں گی ؟ حدیث کی شرح
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ تزوجوا الودود الولود یعنی محبت کرنے والی اوربچے پیدا کرنے والی عورت سے نکاح کرو۔ میرا سوال یہ ہے کہ نکاح سے پہلے کیسے پتہ چلے گا کہ یہ عورت ،شوہرسے محبت کرنے والی ہوگی اور یہ بچے پیدا کرنے والی ہوگی؟
قبر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود تشریف لائیں گے یا ان کی تصویر دکھائی جائے گی ؟
جواب: حدیث میں نہیں ہے کہ یہ تعین اور تشخص کس طرح حاصل ہوگا نہ اس حدیث میں ہے اور نہ کسی اور حدیث میں ہے، اور جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے صحابہ کرا...
کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ اور مطلقہ عورت کس کے ساتھ ہوگی ؟
جواب: حدیث ِ پاک نقل فرماتے ہیں ’’ قالت أم سلمۃ بلغنی أنہ لیس امرأۃ یموت زوجہا وہو من أہل الجنۃ وہی من أہل الجنۃ ثم لم تزوج بعدہ إلا جمع اللہ بینہما فی الجن...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
جواب: حدیثِ مبارک میں موجود ہے۔ چنانچہ معجم الاوسط کی حدیثِ مبارک میں ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم حلال جانور کے سات اجزاء کو مکروہ جانتے تھے: ”عن اب...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔