
سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟
جواب: سجدے کی قضا اس کے ذمے لازم نہیں ہے۔ مبسوط سرخسی میں ہے:’’فإقن سها الإمام في صلاته فسجد للسهو ثم اقتدى به رجل في القعدة التي بعدها صح اقتداؤه ، ولي...
نماز سے سے پہلے عطر لگانے کا حکم
سوال: نماز سے پہلے عطر لگانے کا کیا حکم ہے؟ نیز فرض نماز سے پہلے لگانا چاہئے یا سنتوں اور نوافل سے پہلے بھی لگا سکتے ہیں؟
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے کافی لوگ سینی ٹائزر (sanitizer) استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔sanitizer ایک لیکوڈ(liquid) ہوتا ہے جو ہاتھوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا اور جراثیم ختم ہو جائیں۔اگرچہ ایسے sanitizer بھی ملتے ہیں جن میں الکحل نہیں ہوتی لیکن اکثراچھے sanitizers میں 60%یا زیادہ الکحل شامل ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کایوں ہاتھوں پر استعمال شرعاجائز ہے؟سائل:علی رشید عطاری(لندن)
مرد کے لیے سیاہ سرمہ لگانا کیسا ؟
جواب: نہیں ۔یونہی زینت کی نیت نہ ہو تب بھی کراہیت نہیں ۔ فقہ حنفی کی مشہور ومعروف کتاب المحیط البرہانی میں ہے:’’اتفق المشایخ علی أنہ لا بأس بالإثمد...
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
جواب: ناک میں چڑھانے اور زخم پر لگانے اور کان میں ٹپکانے سے صدقہ واجب نہیں۔ “(ملتقط از بہارِ شریعت، جلد1، حصہ6، صفحہ1166، مکتبۃ المدینہ، کراچی ) جو بات...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: نہیں ہوگا ، لہٰذا وضو و غسل درست کرنے کے لئے ایسی نیل پالش کو اتار کر وضو و غسل کرنا ضروری ہوگا ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ مختلف کمپنیاں "Breathable" ...
عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت عدتِ وفات میں ڈارک براؤن کلر جو سیاہ محسوس ہو ، لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: ناک میں جڑتک پانی چڑھانایہ دو کام طلوع فجر سے پہلے کرلے۔اگر ایسا بھی نہ ہوسکے تو طلوع فجر کے بعد مکمل غسل کرےاور اس میں کلی بھی کرے اور ناک میں پانی ...
جواب: ناک سبیل ماکان لیدعو لہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بان یجیرہ من الشیطان‘‘ترجمہ:اگر مسلمان مردے کو دفن کرنے کے بعدبہکانے کے لیے شیطان کے قبر میں...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں رائج ہے کہ عورت عدت وفات میں صرف سفید کپڑے پہنتی ہے، کیاواقعی عورت کے لیے صرف سفید کپڑے پہننے کا حکم ہے ؟نیز عدت میں کنگھی کرنا ، جائز ہے یا نہیں ؟