
بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟
جواب: قیمت کے مطابق سونا، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت، یاکوئی سامان ،جائیدادوغیرہ ہو، یا یہ تنہاتواتنی قیمت کے نہ ہوں لیکن سب مل کر اتنی قیمت کے ہوں،یا اس کا ت...
عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: سونے میں ہو خواہ جاگنے میں،لیٹے ہو خواہ بیٹھے میں،ہر طرح ممنوع و بے ادبی ہے۔(فتاوی رضویہ،جلد23،صفحہ385،رضافاؤنڈیشن،لاھور) زید کا سوال میں ذکر کردہ...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: سونے جاگنے وغیرہ ہر معاملے میں یہ معلوم ہو سکے کہ کون سی چیز حلال ہے اور کون سی حرام ہے اور اسلام کی اس بارے میں کیا تعلیم ہے اور رب کی رضا کس طرح حاص...
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
جواب: سونے، پیتل، گلٹ اور ہر قسم کی دھات کی چیزیں پونچھنے سے پاک ہو جاتی ہیں بشرطیکہ نقشی نہ ہوں اور اگر نقشی ہوں یا لوہے میں زنگ ہو تو دھونا ضروری ہے پونچھ...
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: سونے کی اینٹوں سے بنا دیتے ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ نہیں، بس مٹی کا ہی بنا دو۔(الصحیح للبخاری، جلد4، صفحہ165، حدیث 3436، دار طوق النجاۃ) اس حدی...
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: سونے کے اور مُہاریں زَبَرْجَد(زردی مائل سبز رنگ کا ایک قیمتی پتھر) کی ہوں گی۔ اُنہیں ایسی جوتیاں پہنائی جائیں گی کہ جن کے نوری تسموں سے انتہائے نگاہ ت...
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
جواب: قیمت کے بدلے بیچی جاتی ہے تو سودا ہوتے ہی خریدار مال کا مالک ہوجاتا ہے اور بیچنے والا مُعاوضہ یا ثَمَن یعنی قیمت کا مستحق ہوجاتا ہے اور اُدھار کا سودا...