
سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟
جواب: دنیا ، ملخصا “ ترجمہ : شہیدِ حکمی کو شہیدوں کا ثواب ملےگا۔ یہ سب اس لیے شہید قرار پائے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کےلیے شہادت کی گواہی...
تصویر والے پینا فلیکس لگوانے کا حکم
جواب: قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب والے وہ ہیں جوتصویربنانے والے ہیں۔(صحیح البخاری،باب عذاب المصورین یوم القیامۃ،جلد7،صفحہ167،حدیث نمبر5950،دا...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟
جواب: قیامت کے دن عذاب کے حق داروں اور ثواب پانے والوں کا حال بیان کیا گیا ہے، چنانچہ ارشاد فرمایا کہ تم قیامت کے دن ظالموں کو اس حال میں دیکھو گے کہ وہ ...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دن کے سُنن و نوافل ہوں تو تنہا نماز پڑھنے والے پر سری یعنی آہستہ آواز سے قراءت کرنا واجب ہے ، اگر تنہا نماز پڑھنے والے نے دن کے سُنن...
جواب: دنوں کی فجرکی نمازیں قضاہیں تویہ نیت کرے کہ فلاں تاریخ کی فجرکی نماز قضاکرتاہوں۔ اور اگر قضا نمازیں بہت زیادہ ہوجائیں،تو پھر دن تاریخ عموماً بھو...
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟
کیا بکری ذبح ہونے کے بعد جنت میں داخل ہوگی؟
جواب: قیامت کے دن حشر کے بعد جنت میں جائے گی یا اس سے مراد یہ ہے کہ بکری جنت میں موجود جانوروں کی ایک قسم سے ہے اس طرح کہ بکری اس جنتی جانور سے مشابہت رکھتی...
بینک میں زیور گروی رکھ کر قرض لینا
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟