سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 1810 results

281

موبائل اکاؤنٹ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟

281
282

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: مقام کوئی دوسری چیززخم پر لگانے کے لیے نہ ہواورنہ کوئی ایسی چیز ہو جس کے ساتھ مل کرمہندی کا رنگ زائل ہوجائےاور فقط دوا والا کام کرے،اورمحض ضرورت کی بن...

282
283

بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟

جواب: مقام پر عید کی نماز ہو چکی ہو۔ البتہ بیرون ملک والا شخص جہاں موجود ہے، اگر وہاں دس ذوالحج کی صبح صادق کا وقت ہو گیا ہے، تو اب پاکستان کے دیہات میں قر...

283
284

جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح

جواب: مراد“ ترجمہ: مذکورہ وعید تہدید شدید کے طور پر وارد ہوئی ہے اور اس کا ظاہر مراد نہیں۔(التوشیح شرح الجامع الصحیح للسیوطی، ج 02، ص 602، مكتبة الرشد، ال...

284
285

پانچ نمازوں میں سے کسی نماز کا انکار کرنے والے کا حکم

جواب: مراد ہے "اور جب صبح کرو" اس سے فجر مراد ہے "اوراس وقت جب دن کا کچھ حصہ باقی ہو" سے مراد عصر "اور جب تم دوپہر کرو" سے مراد ظہر ہے۔بہر حال سنت تو حضرت ط...

285
286

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: مراد اصالۃً واجب ہونا ہے،جبکہ نماز میں قراءت اصلاً نہیں، بلکہ تبعا ًواجب ہوتی ہے، لہٰذا اس وجہ سے قراءت قرآن کی منت واجب نہیں ، جیسا کہ اس کی تصریح ا...

286
287

علم لدنی کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: محمودية يهتدى به إلى اللہ وصفاته وأفعاله وأحكامه، فإن حصل بواسطة البشر فهو كسبي، وإلا فهو العلم اللدني المنقسم إلى الوحي والإلهام والفراسة“ترجمہ: علم ...

287
288

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: مقام پہ ارشاد فرماتے ہیں :’’نہ (لباس) خوب چست بدن سے سلے ،کہ یہ سب وضع فساق ہےاورساترِعورت کا ایسا چست ہونا کہ عضو کا پورا انداز بتائے،یہ بھی ایک طرح ...

288
289

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

جواب: مقام پر ہے :” المتبادر من كلامهم أن المراد من صلوحه لقطع المسافة أن يصلح لذلك بنفسه من غير لبس المداس فوقه فإنه قد يرق أسفله ويمشي به فوق المداس أياما...

289
290

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

جواب: مقام پر امام اہلسنت سےآیت ما یجوز بہ الصلاۃ سے متعلق سوال ہوا، تو اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمۃ والرضوان نے ارشادفرمایا:”وہ آیت کہ چھ حرف سے کم نہ ہو ...

290