
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے جو طریقہ منقول ہے، وہ دائیں یعنی سیدھے ہاتھ کی انگلی سے ہی اشارہ کرنا ہے اوریہی سنت ہے اور اگر کسی کے دائیں ہاتھ کی شہ...
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لیٹتے وقت قرآن کریم کی کوئی بھی سورت پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔ چنانچہ جامع ترمذی میں ہے:’’ ما من مسلم یاخذ مضجعہ یق...
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے انہیں بلایااوران کاعمامہ کھول کرخوداپنے دست مبارک سے باندھااوراس کاشملہ چارانگل یااسے کچھ زائدلٹکایااورفرمایا:”ھک...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو چیز تمہارے پاس نہ ہو، اُسے فروخت نہ کرو۔(سنن نسائی، کتاب البیوع، باب بیع ما لیس عند البائع، جلد 2، صفح...
اللہ پاک وحدہ لاشریک ہے،تو پھر قرآن میں ”ہم“ کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا؟
جواب: کریم وحدہ لا شریک ہے مگر قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے مفرد اور جمع ، دونوں طرح کے صیغے استعمال فرمائے ہیں ، اس کے متعلق تفسیر صراط الج...
بس میں سفر کرتے ہوئے نماز کا وقت آجائے توکیا حکم ہے؟
سوال: بعض اوقات بس میں نماز کا ٹائم ہوجاتا ہے، تو کیا بس میں نماز پڑھ کر شرعی مسافر اپنے مقام پر پہنچ کر اس نماز کو ادا کرسکتا ہے؟
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: مقام سے ساڑھے ستاون (۲/۱ .۵۷) میل (92 کلو میٹر ) کے فاصلے پر علی الاتصال جانا ہو کہ وہیں جانا مقصود ہے، بیچ میں جانا مقصودنہیں اوروہاں پندرہ دن کامل ...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: کریم، احادیثِ مبارکہ اور اُصولِ شرعیہ سےثابت ہے، لہٰذا بیان کردہ صورت میں زید اپنی بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کرنے ک...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: نبی کریم ﷺسے کچھ علاقہ ہو یا جو حضور ﷺکے نام پاک سے مشہور ہواور نقش نعل پاک کی تعظیم بھی حضورﷺ کی تعظیم کی وجہ سے ہی ہےاورنقش مبارک کو زمین پر رکھن...