سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 2472 results

281

کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟

جواب: چیز سے تعیین ہو کہ گواہ پہچان لیں تو صرف اسی قدر کافی ہے ، باپ ، دادا کا ذکر ضروری نہیں ہے اور اگر اس کے بغیر تعیین کی کوئی صورت نہ ہو تو اس صورت میں...

281
282

چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟

سوال: پوری پیمنٹ ایک ساتھ کیش کرنے پر 100 والی چیز 90میں بیچنا، اور قسطوں میں وہی چیز 150 کی بیچنا شرعاً کیسا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

282
283

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

جواب: واپس تشریف لے آتے اور جب واپس تشریف لاتے تو اپنی قربانی کی کلیجی تناول فرماتے۔ (السنن الکبری للبیھقی، جلد 3، صفحہ 401، رقم الحدیث: 6161، دار الكتب ال...

283
284

موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم

سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟

284
285

کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟

سوال: میری نظر سے یہ حدیث پاک گزری ہے ا سکی تشریح فرمادیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے عبد مناف کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے عبد المطلب کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے زبیر بن العوام کی والدہ رسول اللہ کی پھوپھی اے فاطمہ بنت محمد تم دونوں اپنی جانوں کو اللہ عزوجل سے بچا لو میں تمہارے لیے اللہ کی بارگاہ میں کسی چیز کامالک نہیں ہوں تم دونوں میرے مال سے جتنا چاہو مانگ سکتی ہو ؟ ؟

285
286

معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟

سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟

286
287

جوتا چھپائی کی رسم کرنا کیسا ہے ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شادیوں میں دلہن کی بہنیں دولہا کا جوتا چھپاتی ہیں پھر اس سے پیسے لیتی ہیں تب جوتا واپس کرتی ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

287
288

ویڈیوگیم کھیلنا اور اس کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: واپس کرے اور اگر دینے والوں کا پتا نہ ہو تو اسے صدقہ کردے ، کیونکہ یہ لہوو معصیت پر اجارہ ہے ، جس کی اجرت کایہی حکم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَل...

288
289

کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟

جواب: واپس ہوجانے پر نہ دینا(جیساکہ عموماہوتاہے)یہ قرض کی وجہ سے ہی ہے، اور قرض کی بنیاد پر کسی طرح کا نفع لینا، دینا سودہے جوکہ ناجائز وحرام ہے۔ چنانچہ...

289
290

ٹیوشن کی ایڈوانس فیس لینا

جواب: واپس لینے کا اس کو حق نہیں ہے(2)یا پیشگی لینا شرط کرلیا ہو اب اجرت کا مطالبہ پہلے ہی سے درست ہے ۔‘‘(بہار شریعت،جلد:3،صفحہ:110،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) و...

290