سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 3449 results

281

اپنے پرانے یا چھوٹے کپڑے کسی غریب کو دینا

جواب: کپڑوں کے ساتھ ہم اپنی پیاری چیزیں بھی صدقہ کیا کریں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بھی ارشادفرمایا ہے۔ اس حوالے سے قرآن کریم میں ہے ﴿ ل...

281
282

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: طریقہ رکوع کا کامل طریقہ نہیں ہے۔ ”حاشیۃ ابن عابدین“ میں ہے: إن كان مع الانحناء كان ركوعا معتبرا۔ ترجمہ: اگر رکوع کرتے ہوئے سر کے ساتھ کمر کا جھک...

282
283

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

283
284

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: کپڑوں کی تراش خراش سے نہیں ہے اور علم و ہنر (سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی) کی راہ میں عمامہ ہرگز رکاوٹ نہیں ہے۔ لہٰذا ان اَشعار کا خلاصہ یہ ہے کہ مغر...

284
285

کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟

جواب: کپڑوں کو تبدیل فرمایا۔(السنن الكبرى للبيهقي ، جلد 5 ، صفحہ 82 ، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ ، بیروت ) اور صحیح بخاری شریف میں ہے : ”وقال إبراهيم ...

285
286

جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو نماز کا حکم؟

جواب: کپڑوں میں اصل طہارت ہے اور کافرکے عقیدے کی خباثت اس کے کپڑوں کی طرف متعدی نہیں ہوتی، اس کے کپڑے ایسے ہی ہیں جیسے مسلمان کے کپڑے ۔ہمارے شہروں میں عام ط...

286
287

جس برف میں مچھلی رکھی گئی ہو، اس کے پانی کا حکم

سوال: مچھلی کی دکانوں میں ریڑھی پر برف میں مچھلیوں کو رکھا جاتا ہے، اگر اس ریڑھی پر موجود پانی کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟ میں نے سنا ہے کہ مچھلی کا خون ناپاک نہیں کہ وہ در حقیقت خون ہی نہیں۔

287
288

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

288
289

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: جسم تک پانی پہنچنے سے مانع ہو،اُس کا نہ ہونا۔(نور الایضاح ، فصل فی احکام الوضو، صفحہ48، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) بدن تک پانی پہنچنے سے مانع ...

289
290

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: جسم اور مزاج کو پیدا فرمایا،اللہ تعالیٰ انسان سے بڑھ کر انسان کی فطرت کو جاننے والا ہے،اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ قوانین مردو عورت،بچے،بوڑھے،جوان کی ف...

290