سرچ کریں

Displaying 2911 to 2920 out of 2921 results

2911

غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کبھی نیندسے بیدار ہونےکےبعد میں اپنےکپڑوں پر چھوٹاسا دھبہ دیکھتاہوں ، سونےسے پہلےشہوت بھی نہیں ہوتی اورسمجھ نہیں آتاکہ یہ دھبہ منی کا ہے ، مذی کا ہے یا ودی کا، اس صورت میں غسل فرض ہوگایاصرف وضو کرنا پڑے گا؟

2911
2912

جمعہ کے خطبے کے وقت چندہ جمع کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعہ کے دن اذانِ ثانی کے دوران صفوں میں گھوم کر مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا کیسا؟ اس وقت عوام کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔

2912
2913

علقمہ نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: بارے میں تفصیلی معلومات اور بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کا مطالعہ کر لیجیے۔ دئ...

2913
2914

شوہر کا بیوی کی کمائی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر، بیوی کی کمائی کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

2914
2915

اپنی یوٹیوب ویڈیوز پر ایڈ لگوانا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ویڈیوز شیئرنگ کی ایک ویب سائٹ (یو ٹیوب) پر لوگوں کو اپنے چینل بنانے کی سہولت دی جاتی ہے اور چینل والے کو یہ آپشن دیا جاتا ہے کہ اس کی اجازت سے اس کی ان ویڈیوز پر جو زیادہ دیکھی جاتی ہوں ، ایڈز (اشتہارات) لگائے جاتے ہیں۔ یہ ایڈز ایسی چیزوں اور پروڈکٹس کے بھی ہو سکتے ہیں ، جو اسلام میں حرام و ناجائز ہوں۔ اس میں کیٹیگری کی تو تعیین ہو سکتی ہے ، لیکن مواد کی نہیں کہ جس میں میوزک، بے پردگی اوربے حیائی شامل ہو سکتی ہے، تو یہ ایڈز لگانے کی اجازت دینا جائز ہے یا نہیں؟

2915
2916

کیا خودکشی کرنے والا جہنمی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پردل برداشتہ ہوکرخودکشی کاارتکاب کررہے ہیں ۔مثلاًباپ بیٹے سے تنگ ہوکر،بہن بھائی سے دل برداشتہ ہوکر،بیوی شوہرسے پریشان ہوکریاغریب لوگ غربت سے تنگ آکرکر،بہت سے طلباء وطالبات امتحانات میں ناکامی پر،نوکری نہ ملنے پرخودکشی کررہے ہیں ۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ خودکشی کرناکیساہے؟ سائل:حافظ شکیل احمدمجددی(لاہور)

2916
2917

چوری کے پانی سے وضوکرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا چوری کے پانی سے وضو ہو جائے گا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

2917
2918

Brand sponsorship اور Affiliate marketing کے کمیشن کا حکم

جواب: بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: مجھے امید ہے کہ کثرت تعامل کی وجہ سے اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر چہ اصل کے اعتبار یہ اجارہ فاسد ہے اور اس میں بہت ...

2918
2919

سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی زمین پر عشر ہوگا یا نصف عشر؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس زمین کی آبپاشی ، سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے کی گئی ہو ، اس پر مکمل عشر واجب ہوگا یا نصف؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل :محمد منصور عطاری(چکوال ،پنجاب )

2919
2920

مرد و عورت کیلئے مہر کی رقم پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟

2920