
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: اسلام کے پہلے سلطان و بادشاہ حضرت امير معاويہ رضی اللہ عنہ ہوئے اور آپ کی سلطنت و بادشاہت بھی حدیث سے ثابت ہے ۔ نیز حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ ...
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
سوال: ہم شعبہ وکالت سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام میں خلع کا حقیقی Conceptکیا ہے؟
امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟
الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کو یہ نہیں معلوم کہ غیبت کیا ہوتی ہے مگر غیبت کو حرام مانتا ہو، اور وہ الزام کو غیبت سمجھتا ہو تو ایسے شخص پر کفر کا حکم ہوگا؟
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: اسلام کو کفر جاننا ہے ، لہٰذا س پر توبہ و تجدیدِ ایمان فرض ہے اور اگر شادی شدہ ہے، تو تجدیدِ نکاح بھی ضروری ہے۔نیز شریعتِ اسلامیہ میں اگرچہ ایسے شخص...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی کو داڑھی رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے ،تو بہت سے لوگ جواباً یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "جناب! اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں۔ " داڑھی کے متعلق اس طرح کے جملےبول کر یہ باوَر کروانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شرعی اعتبار سے داڑھی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس طرح کے جملے بولنا درست ہے؟سائل: قاری جاوید( فیصل آباد )
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
جواب: اسلام موجود ہو تو قاضی اس کے عیسائی شوہرپر اسلام پیش کرے گا، اگر وہ اسلام لے آئے تو بہتر ورنہ انکار کرے یا خاموش رہے تو اِن دونوں کے درمیان تفریق (علی...
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: غیبت وغیرہ کرنے سے روزہ تو نہیں ٹوٹتا لیکن اس سے روزے کی نورانیت جاتی رہتی ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ قاضی خان میں ہے :”الغیبۃ لا تفسد صومہ“یعنی غیبت روزے کو...
کیا غیر مسلم کی غیبت کرنا گناہ ہے ؟
سوال: کیا غیر مسلم کی غیبت کرنا گناہ ہے؟