
دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا یا التحیات پڑھ لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی نمازی نماز پڑھتے ہوئے بے خیالی میں فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ شروع کرنے سے پہلے ثناء یا التحیات پڑھ لے اور ان کے مکمل ہونے سے پہلے اس کو یاد آجائے تو وہ فوراً سورۃ الفاتحہ شروع کرلے تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا یعنی اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: التحیات میں ہو چکا، نماز کے علاوہ یہ درود مکمل نہیں کہ سلام سے خالی ہے ۔ ‘‘ (مراۃ المناجیح، جلد 1، صفحہ 8، نعیمی کتب خانہ، گجرات) یہ حکم اس صورت ...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: التحیات میں درودِ ابراہیمی کا اور وہاں مسلمان اسی کی پابندی کرتے ہیں۔ نماز کے باہر کوئی پابندی نہیں بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے کثرت سے درودپ...
قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض نماز پڑھتے ہوئے قعدہ اولیٰ میں نمازی نے التحیات کے بعد درودِ پاک اور دعا بھی پڑھ لی اور پھر تیسری رکعت کےلیے کھڑا ہو گیا، آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور یونہی نماز مکمل کر لی، تو اب اُس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: التحیات کےلیے بیٹھے ،پھر کھڑا ہو کر ایک رکعت فاتحہ وسورت کے ساتھ پڑھے اوراس پر نہ بیٹھے ،پھر ایک رکعت صرف فاتحہ کے ساتھ پڑھے اورقعدہ اخیرہ...
ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص بھولے سے ثناکی جگہ التحیات پڑھ دے توکیانمازہوجائے گی؟ کیاسجدہ سہوواجب ہوگا؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد)
غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا
سوال: کیا عصر اور عشا کے فرضوں سے پہلے والی سنتوں میں دو رکعتوں کے بعد التحیات پڑھ کے درود شریف اور تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنا ہو گی ؟
نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم
سوال: فرض نماز میں تشہد کے اندرمکمل التحیات کو دو مرتبہ پڑھ لیا، تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟
قعدہ اولیٰ میں شریک ہوتے ہی امام صاحب کھڑے ہوگئے تو حکم
سوال: کوئی مقتدی قعدہ اولیٰ میں امام کے ساتھ جماعت میں شریک ہوا، ابھی بیٹھا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑے ہوگئے ، اب مقتدی فوراً کھڑا ہوجائے یا التحیات پڑھ کے کھڑا ہو؟