سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 5419 results

21

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: امام کاسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ” أمر بغسل الأعضاء الثلاثة، ومسح الرأس فلا بد من معرفة معنى الغسل والمسح فالغسل هو إسالة المائع على الم...

21
22

امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟

سوال: جس شخص کو چار رکعت والی نماز میں ایک رکعت ملی اور بقیہ تین رکعتیں نکل گئیں ،تو وہ امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز کس طرح ادا کرے؟کیا وہ تینوں رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کےساتھ سورت ملا کر پڑھے گا؟

22
23

مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟

سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟

23
24

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: امام ابو منصور محمد بن محمد ما تریدی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 333ھ) لکھتے ہیں:”أما في التقدير: فعموم قوله تعالى ﴿ وَ اُمَّهٰتُكُمُ ...

24
25

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں:”پسرخواندہ نہ چنیں کس راپسرمی شود نہ خود بے علاقہ ازپدر ان الحقائق لاتغیّر،شرعاً وارث پدر ست نہ ا...

25
26

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”ادائے دُیُون تقسیم ترکہ پر مقدم ہے، پس جب تک مہر ا...

26
27

کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟

جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”فقیر غفراللہ تعالی اسی پر فتویٰ دیتا ہے کہ بدن سے نجاست دُور کرنے میں دھونا یعنی پانی وغیرہ بہانا...

27
28

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

جواب: امام ابو یوسف اور امام محمد علیھما الرحمۃ کے نزدیک جائز ہے اور فتوی اسی قول پر ہے۔ اس تفصیل کے مطابق سوال میں جن جرابوں کا تذکرہ ہے ،وہ تیسری قس...

28
29

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ ”تفسیرِ جلالین“ میں فرماتے ہیں: ”و یطأھا کما فی الحدیث رواہ الشَیخان“ ترجمہ: اور وہ شوہر اس عورت سے ہمبستری...

29
30

زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا

جواب: امام محمد رحمہ اﷲتعالیٰ کا قول ہے ، اور اسی پر اعتماد ہے۔( غمز عیون البصائر ،جلد 4 ،صفحہ 222، دار الکتب العلمیۃ،بیروت ) امام اہلسنت الشاہ امام احم...

30