سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 3165 results

21

مغرب کے بعد سورۂ واقعہ اور سورۂ ملک پڑھنے کی فضیلت

سوال: کیا مغرب کے بعد اور عشاء کی جماعت سے پہلے سورہ ملک اور سورہ واقعہ پڑھنا ٹھیک ہے؟

21
22

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

22
23

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: امام ترمذی نے فرمایا :یہ حدیث حسن ہے۔اور اگر معترض کی بات مان بھی لی جائے،تو احادیثِ ضعیفہ جب بعض بعض کے ساتھ ملتی ہیں،تو جس حکم پر وہ متفق ہوتی ہیں،ا...

23
24

واقعہ معراج النبی و قرآن و حدیث کی روشنی میں شب معراج کی حقیقت

جواب: امامۃ،ج01،ص350،دارالکفر،بیروت) النبراس میں ہے:”الجمھورعلی ان منکرالحدیث المتواتر کافر و منکر المشھور فاسق ومنکرخبرالاحاداثم ھذا ھو الصحیح“ترجمہ:جم...

24
25

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

جواب: امام احمدبن حنبل رحمۃ اللہ علیہ)سے ہارون عبدی کے متعلق سوال کیا،توفرمایا:وہ کچھ نہیں۔(الاستذکار، باب مایجب فیہ قصرالصلوۃ،جلد 02، صفحہ 239،مطبوعہ دارا...

25
26

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

جواب: امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے ان کا کلمۂ"ترحّم "یعنی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ذکر کر کے لیلی کے حوالے سے ان کی محبت کا ایک واقعہ ذکر فرمایا ہے(جیسا کہ نیچ...

26
27

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟

27
28

بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟

28
29

دنیا کا وقت رکنے کے متعلق واقعات

جواب: امام طبرانی نے حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت بیان کی ہے جس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز عصر قضا ہونے پر بھی نبی کریم صلی الل...

29
30

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟

30