
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: بات قرآن وحدیث ، مفسّرین ،محدثین ،ائمہ لغت ،فقہاء و مجتہدین ،اجماعِ علما، بعض صحابہ و کبار تابعین کےاقوال سے ثابت ہے۔ قرآن مجید سے دلائل قربانی ...
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل
جواب: بات واضح ہے کہ علماء نے جزمی انداز سے اس کراہت کے تنزیہی ہونے کا بیان کیا ہے۔ اور علامہ ہاشم ٹھٹوی رحمہ اللہ نے توشیخ الاسلام علیہ الرحمۃ کے حوالے س...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔
قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: بات پر قرآن مجید کی قسم کھانا یا اٹھانا سخت عظیم گناہ کبیرہ ہے اور سچی بات پر قرآن عظیم کی قسم کھانے میں حرج نہیں اور ضرورت ہوتو اٹھابھی سکتا ہے مگر ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: بات پر دلیل ہے کہ یہ خط نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا لکھوایا گیا نہیں ، بلکہ من گھڑ ت ہے کہ اس میں ایسی باتیں بیان کی...
کیا فقہ شافعی میں میوزک جائز ہے؟ فقہ شافعی میں میوزک کا حکم
جواب: بات کی کوئی اصل نہیں ،یہ بات ثابت شدہ اور مسلّم ہے کہ امام شافعی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ نے بشمول بانسری تمام آلاتِ موسیقی کو حرام قرار دیا ہے،ب...
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: بات کر اور مزین ہوجا، تو جنت نے زینت اختیار کی اور کہا: خوش نصیب ہے وہ شخص جو میرے اندر داخل ہو اور میرا رب اس سے راضی ہو۔ تو اللہ عزوجل نے فرمایا: تج...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: بات کر اور مزین ہوجا، تو جنت نے زینت اختیار کی اور کہا: خوش نصیب ہے وہ شخص جو میرے اندر داخل ہو اور میرا رب اس سے راضی ہو۔ تو اللہ عزوجل نے فرمایا: تج...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟