
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر رکوع میں چلا جائے اور رکوع میں یاد آ جائے تو وہ قیام میں واپس لوٹے گا اور سورت ملائے گاکہ اگرچہ سورت ملانا واجب تھا، مگرپوری قراءت ہی فرض کے درجے...
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: بغیر سجدہ تلاوت کی نیت کے نماز کے سجدے سے ہی سجدہ تلاوت ادا ہوجائے گا ۔ پوچھی گئی صورت میں زید نے سورۃ العلق میں موجود آیتِ سجدہ پڑھنے کے فوراً ...
کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب: سترہ نہ ہو،اور موضعِ سجود سے مراد یہ ہے کہ قیام کی حالت میں سجدہ کی جگہ کی طرف نظرکریں تو جتنی دور تک نگاہ جائے وہ موضعِ سجود ہے،لیکن یاد رہے کہ نمازی...
سترے کو لٹا کر رکھا جائے تو نمازی کے سامنے سے گزرنا
سوال: سترہ ایک ہاتھ لمبا اور ایک انگل کی مقدار موٹا ہے لیکن اس کو کھڑا کرنے کی بجائے لٹا کر رکھا ہے، تو کیا اس طرح نمازی کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟
نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو نماز کا حکم؟
جواب: سترہ کی مقدارکوئی چیز)نہ ہوتودیوارِقبلہ تک نمازی کےآگےسےگزرناجائزنہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کیا جائے اور اگر کوئی مرد یا عورت نمازی کے آگے سے گزر جائے...
بھول کر نمازی کے آگے سے گزر گئے تو گناہ گار ہوں گے یا نہیں
سوال: بھولے سے نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا گزرنے والا گناہ گار ہوگا؟
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ سہو بھی کرنا ہوگا؟
مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا
سوال: کیامسجد نبوی میں نمازی کے آگے سے بغیر سترے کے گزر سکتے ہیں؟ اور کیا مسجد حرام میں طواف کے علاوہ نمازی کے آگے گزر سکتے ہیں؟