پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟
بچہ کی وفات کے بعد عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: بچے کی وفات کے بعد اس کا عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم
جواب: بچے کی پیدائش کے ساتویں دن کے بعد( یعنی 7 سال سے پہلے) ختنہ کروالیا، تو یہ منع نہیں ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے:” ختنہ سنت ہے اور یہ شعارِ اس...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟
جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا
جواب: بچے کی پیدائش کے وقت خوف ،یا اندھے کے کنویں میں گرنے کا خوف یا چرواہے کا بھیڑئیے سے خوف اور اس قسم کے دوسرے مواقع۔(رد المحتار علی الدر المختار،جلد3،...
بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم
جواب: بچے کی پیدائش خواہ نوماہ کے بعدہویااسی مہینے بلکہ اسی دن ہوجائے ۔ اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے: ( وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ ...
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر جانا
جواب: بچے کی پیدائش کے بعد پورے چالیس دن نفاس کے ایام ہیں، جبکہ شریعت مطہرہ کی روشنی میں نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے اور کم سے کم کوئی وقت مقرر ن...
نفاس کے دوران بچہ فوت ہوجائے تو نفاس باقی رہے گا یا نہیں؟
جواب: بچے کی پیدائش کے بعد جو خون آتا ہے اس کو نفاس کہتے ہیں،اس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہیں،اور کمی کی کوئی حد نہیں،لہٰذ اچالیس دنوں میں یہ خون جب ت...
مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟
جواب: بچے کی پیدائش سے اس کی صحت اور خراب ہوجائے گی تو ان دواؤں کا استعمال جائز ہے اور یہ بالکل عزل(شوہر مادہ منویہ کو باہرخارج کرے)کے حکم میں ہے اور یہ جائ...
بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک خاتون کے یہاں پہلےبچے کی ولادت ہوئی اوراس کے بعد ان کو نفاس کا خون تقریباً 60 دن تک چلتا رہا ، پھر بند ہوا،تو ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟