
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
جواب: بکریوں کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہے ۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ان کے بدلے میں اس سال بڑے جانورمیں حصے کی صورت میں یا بکرا ،بکری قربان کردیں ،اس طرح کرنے سے س...
غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!
جواب: بکری مر گئی ہو، تو خوشحال ،غنی پر دوسری بکری کرنا لازم ہے، جبکہ فقیر پر کچھ لازم نہیں ۔(الھدایۃ،کتاب الاضحیۃ ، جلد4، صفحہ 407، دار الکتب العلمیہ ، بیر...
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
سوال: ہندہ نے قربانی کے لیے بکری خریدی اور قربانی کرنے سے پہلے ہی اس بکری کا دودھ خود بھی پیا اور گھر والوں کو بھی پلایا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس پر صدقہ کرنا لازم ہے تو اس صدقے کا مصرف کیا ہوگا؟
جواب: بکری بھی صدقہ کیاکرتے تھے اورذبح کرکے بھی اورآپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے بھی بکری کے گوشت کے صدقہ کے مقبول ہونے کی صراحت فرمائی ہے۔ بخاری،مسلم...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
جواب: بکری اور مینڈھے کی قربانی فرماناثابت ہے۔ اونٹ کو نحرکرنے سے متعلق صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے:”ثم انصرف الی المنحر فنحر ثلاثا وستین بیدہ ثم اعطی...
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ قربانی کے جانور کی شرائط و احکام
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے قربانی کے لیے ایک بکری خریدی ہے، جس کی عمر بھی ايك سال سے زیادہ ہے ، لیکن میرے گھروالوں کا کہنا ہے کہ قربانی تو بکرے کی ہوتی ہے ، بکری کی نہیں ، آپ شرعی حوالے سے ارشاد فرمائیں کہ بکری کی قربانی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
جواب: بکری کی جو قیمت تھی وہ صدقہ کرنی ہوگی، اور بلاعذر قربانی نہ کرنے کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے، اس سے توبہ بھی کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: بکری یا اُس کی قیمت بھیج دے کہ حرم میں ذبح کر دی جائے، واپس آنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ سعی کے چار پھیرے یا زیادہ بلا عذر چھوڑدیے یا سواری پر کیے، تو دَم دے ...
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: بکری(اس میں نر ،مادہ ،دنبہ ، بھیڑسب شامل ہیں)جو قربانی کی شرائط کے مطابق ہو،اس کو حدود حرم میں دم کی ادائیگی کےلیے ذبح کرنا ہے ۔اور اس معاملے میں...
غنی شخص نے اپنے بکرے پر قربانی کی نیت کی پھر وہ عیب دار ہوگیا
سوال: ایک شخص جو صاحبِ نصاب ہے اور کئی بکرے اور بکریوں کا مالک ہے، اس نے اپنے جانوروں میں سے ایک بکرے سے متعلق نیت کی کہ اس عید الاضحی پر اس بکرے کی قربانی کروں گا۔ کچھ دن پہلے اس کی ایک آنکھ بیماری کی وجہ سے ضائع ہوگئی اور اس آنکھ سے نظر آنا بھی بند ہوگیا۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے کہ اسی جانور کی قربانی کرےیا کسی اور جانور کی قربانی کرے؟