
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: بغیر شہوت کے، ہاں اگر چھونے یا بوسہ لینے سے مذی نکل آئی تو وضو ٹوٹ جائے گا اور اگرشہوت کے ساتھ منی نکلی تو غسل لازم ہوگا۔ عورت کو چھونا وضو کو نہ...
سبق کے طور پر قرآنی آیت بے وضو لکھنا یا چھونا
سوال: عربی گرامر کی کتابوں میں بطورِ مشق قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں ، ان آیات کوبے وضو چھو یا لکھ سکتے ہیں جبکہ یہ لکھنا اور چھونا بطورِ سبق ہو؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: بغیر دھویا جائے وغیرہ)کیونکہ مسلسل نجاست لگتے رہنے سے خارش وغیرہ مؤذی امراض لگنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ رہا کپڑے اور ڈائپر بدلنا، تو اس کے ستر( ناف سے گ...
جس برتن میں قرآنی آیات نقش ہوں، اس کو بے وضو چھونا یا اس میں پانی پینا کیسا؟
سوال: ایسا برتن جس میں قرآنی آیات نقش ہوں، کیا ان کو بے وضو یا جنبی شخص چھو سکتا ہے اور اس میں پانی پی سکتا ہے؟
جواب: تفسیر جلالین میں ہے ”و إذا مس أحدا أو مسه أحد حما جميعا“ ترجمہ: سامری جب کسی کو چھوتا یا کوئی اسے چھوتا تو دونوں بخار میں مبتلا ہو جاتے۔ (تفسی...
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: بغیرکسی تفصیل کے (مطلقاً نیند سے ) وضو ٹوٹ جائے گا۔ ملتقطاً “ (فتاوی رضویہ، ج01،حصہ الف، ص569، رضافاؤنڈیشن، لاھور) تنویر الابصار مع الدر المخ...
حیض کی حالت میں قرآن پاک کو قلم سے چھونے کا حکم
جواب: بغیر زبان کی ادائیگی کے پڑھے ،تو حرج نہیں جس کو عام طور پر دل میں پڑھنا کہتے ہیں ۔ درِ مختار میں ہے:”وحل قلبہ بعود“ یعنی قرآنِ پاک کے اوراق لکڑی ...
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
جواب: بغیر شہوت کے، بہر صورت ناجائز ہے۔ البتہ ناف سے گھٹنے تک کے حصے کو ایسے حائل سے چھونا، جائز ہے جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو، یونہی ناف سےاوپر اورگھٹنے...
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری والدہ شدید بیمار ہیں۔ خود اٹھنا اور چوکی پر بیٹھ کر وضو کرنا بہت تکلیف دہ اور مشکل ہے۔ کیا میری بہن انہیں وضو کروا سکتی ہیں؟ یعنی بہن اپنے ہاتھوں سے والدہ کا چہرہ، بازو اور قدم دھوئے۔ کیا یوں وضو ہو جائے گا؟ یا خود اپنے ہاتھوں سے وضو کرنا ضروری ہوتا ہے؟