
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟
کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟
سوال: کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: تکبیر ۃ الافتتاح قائما، ثم یقعد ویتابعہ فی التشھد،ولایاتی بالدعوات المشروعۃ بعد الفراغ من التشھد عند بعض المشایخ،والیہ مال شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہ،...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: تکبیر تحریمہ کہے پھر (دوسری)تکبیر جھکنے کے لیے کہے اور بیٹھ جائے۔(الفتاوی الھندیۃ،الباب الخامس،الفصل السابع ،جلد1،صفحہ91،90،مطبوعہ کوئٹہ) ردالمحتا...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: تکبیر تحریمہ کہہ سکتی تھی ،اس صورت میں بے طہارت کے بھی اُس سے صحبت جائز ہوجائے گی ورنہ نہیں۔“ (فتاوی رضویہ ،ج 4 ،ص 352 ، رضا فاؤنڈیشن ،لاھور)...
سوال: مسجد میں لوگ نماز پڑھنے آتے ہیں ، تو سردی کی وجہ سے اوپر چادر اوڑھے ہوتے ہیں، بعض سر کے اوپر سے اور بعض فقط کندھوں کے اوپر سے اوڑھ کر نماز پڑھ لیتے ہیں اور بعض تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ چادر کے اندر رکھ کر باندھ لیتے ہیں ،اس کے متعلق سوال یہ ہے کہ: (1)فقط کندھوں پرچادر اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ (2)قیام میں ہاتھ چادر کے اندر باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ؟
تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: جماعت سے نماز پڑھتے ہوئے امام صاحب نے پہلی رکعت میں رکوع کی تکبیر بلند آواز سے نہیں کہی،پیچھے کھڑے ایک مقتدی نے بلند آواز سے تکبیر کہی، جس سے مقتدی رکوع میں چلے گئے،پھر امام صاحب نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا وہ نماز درست ہوگئی؟
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے،فقط زبان سے "اللہ اکبر"کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟
تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہتھیلی قبلہ رو نہ کرنے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے،لیکن اس کی ہتھیلی کعبہ شریف کی طرف نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
تکبیرتحریمہ میں کون سے الفاظ اداکرناضروری ہیں
سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے تو کیا صرف "اللہ" کہنا فرض ہے یا مکمل" اللہ اکبر" کہنا فرض ہے ؟