
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: صفوں میں کشادگی کو ختم کرو۔(السنن الکبریٰ للبیھقی،ج3،ص147،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ،بیروت) دونوں جانب نمازی برابر ہونے کی صورت میں دائیں جانب کھڑا ...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: صفوں میں کھڑا کیا جائے، ہاں اگر پیچھے کھڑا کرنے میں لقمہ دینے میں دِقّت ہو کہ امام صاحب تک آواز نہیں پہنچے گی یا امام صاحب درست انداز میں لقمہ قب...
جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نمازِ جنازہ میں جو مشہور دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے، یہ درست نہیں ہے، پھر اس نے ایک دعا ذکر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے؟
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
سوال: کسی غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرما دیجیے۔
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: جنازے کی تکبیریں چار، پانچ، سات ہوتی تھیں، مگر حضرت عمر کے دور میں چار پر اجماع ہوگیا، جیسا کہ مصنف عبد الرزاق میں ہے :”عن ابي وائل قال: كانوا يكبرو...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: صفوں میں پھرتے ہیں ، (ان کا مانگنا)مطلقاً حرام ہے، اپنے لیے، خواہ دوسرے کے لیے،۔۔ اور اگر یہ باتیں نہ ہوں ، جب بھی اپنے لیے مسجد میں بھیک مانگنا منع ہ...
فوت شدہ بیوی کا چہرہ دیکھنا ، جنازے کو کندھا دینا اور قبر میں اتارنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا نہیں ؟نیز کیا اس کے جنازے کو کندھا بھی دے سکتا ہے اور قبر میں بھی اتار سکتا ہے ؟ سائل:عبد الرزاق باوانی (فیڈرل بی ایریا، کراچی)
قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا
جواب: جنازے میں شرکت حرام ، ان کو مسلمانوں جیساغسل و کفن دینا حرام ،اسی طرح جنازہ پڑھنا بھی حرام بلکہ کفر ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت ،مجدددین وم...
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟