
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: اِحرام کی حالت میں ایسا ٹشو استعمال کرنا کہ جو خوشبو سے تَر ہوتا ہے، اُسے انگریزی میں بھی ”Wet Tissue“ یعنی گیلا ٹشو ہی کہا جاتا ہے۔اگر مُحرِم اُس سے مکمل ہاتھوں کو صاف کرے، تو کیا حکم ہو گا؟
عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: حالت حیض میں دو وجہوں سے طواف حرام ہو جاتا ہے ،مسجد میں داخل ہونے اورطہارت کے نہ پائے جانے کی وجہ سے۔(البحر الرائق، جلد1، صفحہ203-204، دار الکتب الاسل...
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: حالت ہی میں رہے اور جب وہ احرام کی حالت ہی میں تھے ،تو اب جو انہوں نے اگلے دن مسجد عائشہ جاکرنئے احرام کی نیت کی،تو یہ عمرے کے دو احراموں کو ایک ...
طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟
جواب: حالت میں آتا،(تو وقت پر عمل کرنےوالا کہلاتا)برخلاف اس صورت کے کہ جب سال گزر جائے، کیونکہ ایسی صورت میں وہ اس کے ذمہ دَین ہو جائے گا،لہٰذا خاص اُسی کے...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
سوال: کیا حج کیلئے جانے والے لوگوں کو منیٰ کیلئے نکلتے وقت احرام کی نیت کرنا ضروری ہے یا اگر وہ منیٰ پہنچ کر منیٰ میں ہی حج کے احرام کی نیت کرلیں تو یہ بھی درست ہے ؟
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: حالت میں ہی ہے، اس پر لازم ہے کہ فوراً ہی احرام کی خلاف ورزیاں ترک کردے اور دوبارہ سے احرام کی پابندیوں میں آجائے، اور احرام کی دو چادریں پہن ...
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: حالت میں نماز کے لئے فقط وضو ضروری قرار دیا گیا ہے،جبکہ اس حدیث میں غسل ضروری قرار دیا گیا ہےاورقاعدہ یہ ہے کہ اگر خبرِ واحد کی وجہ سے کتاب اللہ کا ...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حالتِ احرام میں سعی کی جائے اور سعی کرنے سے پہلے ہی حلق یا تقصیر کروا لینے سے دم لازم ہوجاتا ہے،لیکن اس سے سعی ساقط نہیں ہوتی،بلکہ اب بھی اس کی ادائیگ...