سرچ کریں

Displaying 21 to 27 out of 27 results

21

طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: حجرِ اسود سے شروع کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ سب اس وقت ہے جب کہ پہلے چار پھیرے سے کم کیے تھےاور اگر چار پھیرے یا زیادہ کیے تھے ،تو بِنا ہی کرے۔(بھار شریعت...

21
22

طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)

22
23

عمرہ کرنے والا، بچے / بچی کو اٹھا کر طواف کےکتنے چکر لگائے؟

جواب: حجرِ اَسود کے استِلام کی نیّت کا طریقہ ارشاد ہو۔ جواب: دل میں نیّت کافی ہے اور بہتر ہے زَبان سے بھی اِس طرح کہہ لے: مَثَلاً ’’میں ہِلال رضا کی طرف سے ...

23
24

سیاہ لباس پہننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اسودتأسفاعلی المیت ‘‘ترجمہ:میت کے سوگ کے طورپرسیاہ رنگ کے کپڑے پہننا جائزنہیں ۔ (فتاوی عالمگیری،کتاب الکراھیۃ،الباب التاسع،ج5،ص333،مطبوعہ کوئٹہ) ...

24
25

ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم

جواب: اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :رأیت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ یرفع یدیه في أول تکبیرة، ثم لایعود۔یعنی :میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دی...

25
26

نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟

جواب: اسود عنسی سے ہوا لہٰذا حضورانور صلی اللہ علیہ و سلم کا یہ فرمان حضور کے اس عمل شریف کے خلاف نہیں۔“ (مراۃ المناجیح، جلد6، صفحہ288۔289، نعیمی کتب خانہ، ...

26
27

مغرب کےوقت کی مقدار

جواب: اسود الأفق" ترجمہ: مغرب کے وقت کی ابتدا اس وقت ہوتی ہے جب سورج غروب ہوجائے اور اس کاآخری وقت اس وقت تک باقی ہے جب تک شفق غروب نہیں ہوجاتا۔ امام اعظم ...

27